مزاح برائے تاوان

آپ کو نہیں پتا؟ یاز کے سر پر ایسی زوردار چوٹ لگی کہ 15 ستمبر 2018 کے گئے 9 مئی 2025 کو واپس آئے
یعنی یاز صاحب یوم دفاع کے لگ بھگ گئے تھے اور یوم معرکہ حق سے جڑ کر واپس آئے۔ ویسے یہ اہنسا کے پرچارک ہیں مگر تاریخ ان کے جنگی کارناموں سے بھری پڑی ہے!
 
آپ ان کو انٹومالوجسٹ کی راہ مت دکھائیں جی۔
تہاڈا جی میں سمجھ گئی آں پر فیدہ کوئی نئیں۔ گل جی ہناں دی شہد دی مکھیاں نال دوستی ہیگی اےایس توں انہاں دے ڈاکٹر دے نال وی سلام دعا کرن وچ حرج کوئی نئیں۔

(ویسے برسبیل تذکرہ مجھے یاد پڑتا ہے کہ زیک کا پی ایچ ڈی پروجیکٹ تو آثار قدیمہ پر نہیں تھا؟ لیکن یہ کمپیوٹنگ میں بھی کام کرتے ہیں۔۔۔۔اور مزید کئی اور جہتیں ہیں!!!)
 

یاز

محفلین
نہ آپ کی نہ میری!!!
جملہ مکمل ترین کر چھوڑتے ہیں کوئی سے پہلے "بھی" لگا کے!!!!
ویسے جس کا کوئی دانت نہ ہو، اس کو انگشتِ بدنداں رہ جانے میں کافی دشواری وغیرہ۔
فقط ایک ہی راہ،،، کہ کسی کی انگشت، کسی کے دندان
 
Top