اے خان
محفلین
دلی سے نہیں آرہےبھائی یہ شعر آ کہاں سے رہے ہیں!
دلی سے نہیں آرہےبھائی یہ شعر آ کہاں سے رہے ہیں!
زبان یاز من فارسی و من فارسی نمی دانمایران توران کا کیا مذکور اب؟
اب یہ کیا ہےاحتجاج فرام فقہ فیمینسٹیہ وغیرہ
بھائی! وہاں پہ سودے کی لسٹیں لکھتے ہوتے ہیں۔۔۔پھر بلاک بلاک کھیل سی
غم استری سے گھبرا کر غم بلاک نے پکارا ہے۔۔ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
غم کر لے کہ زندگی چار دناں دی۔۔۔وقت اچھا بھی آئے گا اے خان
ایک میں تھا اور تھی ڈھٹائییہ عالم ڈھٹائی کا، دیکھا نہ جائے
مگر ہم کو یہ کھل رہی ہےصدا جو دل سے نکل رہی ہے
وہ شعر و نغموں میں ڈھل رہی ہے
یوم آزادی مبارک!آزادی کے یہی دن ہوتے ہیں
کار کی مشہوری والے آپکو اٹھا کے لے جائیں گے!!جینے کے ہیں چار دن
باقی ہیں بے کار دن
اگلا گھنٹہ۔۔۔ سوری، اگلا میسج نہیں آیا بھائی؟اب یہ کیا ہے
بے دلی سے آ سکتے ہیں تو وہاں سے لائیے!دلی سے نہیں آرہے
اچھا وقت چل رہا ہے نابھائی یہ شعر آ کہاں سے رہے ہیں!
بھائی خاموشی بالکل بھی رضامندی نہیں ہوتیاب یہ کیا ہے
خاموشی کا مثبت جواب نکال رہے ہیں۔۔۔اگلا گھنٹہ۔۔۔ سوری، اگلا میسج نہیں آیا بھائی؟
دلی سے آنے بھی نہیں چاہییں۔ بقول شاعردلی سے نہیں آرہے
دیوان لکھ ڈالیے، مگر شائع ابھی مت کروائیے گا۔ اگلی نسلوں کو دے کر جانا چاہیے۔اچھا وقت چل رہا ہے نا
یہ سب سر پہ چوٹ کے اثرات مابعد وغیرہ ہیںاب یہ کیا ہے
اب تو دھڑا دھڑ آرہے ہیںاگلا گھنٹہ۔۔۔ سوری، اگلا میسج نہیں آیا بھائی؟
پھر سے ڈسکریمینیشن!دلی سے آنے بھی نہیں چاہییں۔ بقول شاعر
اے مصحفی تو ان سے محبت نہ کیجیو
ظالم غضب ہی ہوتی ہیں یہ دلی والیاں