مزاح برائے تاوان

دلی سے آنے بھی نہیں چاہییں۔ بقول شاعر
اے مصحفی تو ان سے محبت نہ کیجیو
ظالم غضب ہی ہوتی ہیں یہ دلی والیاں
پھر سے ڈسکریمینیشن!
ہم جینڈر پر ہی کڑھ رہے تھے یہاں ملکوں اور شہروں کی بھی ہوگئی۔اے مصحفی یوں نہ کر آہ و زاریاں!!
 
Top