مزاحیہ سوال جواب

حمیرا عدنان نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 2, 2016

  1. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    713
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خالص دودھ کا ایک جز اس میں پانی کی مخصوص مقدار ہے۔ تمام اجزاء موجود ہوں گے تبھی خالص ہو گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    اگر آپ جنگل میں اکیلے جا رہے ہوں اور سامنے سے ایک عدد شیر آ جائے تو آپ کیا کریں گے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    14,670
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    درخت پر چڑھیں گے اور شیر محترم کے واپس جانے تک بھوکے پیاسے درخت پر ہی بیٹھے رہیں گے ۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    210,447
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اگر ایسا ہو گیا، تو پھر ہم نے کیا کرنا ہے، جو کچھ کرنا ہے وہ شیر ہی کرے گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,670
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    در افتاد مذکورہ بالا ، مابدولت اپنا تمامتر جاہ و جلال بروئے کار لاتے ہوئے شیر ناہنجار کو حکم دیں گے کہ " تخلیہ " ، اور یوں ، گمان اغلب ہے کہ تھوڑی دیر بعد شیر وہاں اکیلا کھڑا ہوا ہوگا !:):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    اوہ! مگر ہم نہ چاہیں گے کہ 'تخلیہ' مابدولت کی زبان پر جاری آخری کلمہ ثابت ہو۔ اِس لیے اپنا سوال واپس لیتے ہوئے آپ کی درازی عمر کے لِیے دُعا گو ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    210,447
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بھائی جی وہ جنگل کا شیر ہے، آپ ن لیگ والا شیر سمجھ رہے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,670
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اور بلاشبہ " پرمزاح " بھی !:):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    210,447
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    گھوڑا اگر گھاس سے دوستی کر لے تو کیا کھائے گا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    ہوا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    210,447
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہوا سے تو زندہ رہنا مشکل ہے۔

    دولہے کو گھوڑے پر ہی کیوں بٹھاتے ہیں، گدھے پر کیوں نہیں، جبکہ وہ بھی اسی قد کاٹھ کا جانور ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    1,484
    تاکہ گھوڑے اور گدھے میں فرق باقی رہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    1,484
    گدھا دولتیاں ہی کیوں مارتا ہے چارلتیاں کیوں نہیں مارتا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    210,447
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    دولہے کو اگر گھوڑے کی بجائے گدھے پر بٹھا دیں، تو پھر پتہ نہیں چلتا کہ کس گدھنےکی شادی ہو رہی ہے۔

    چار بھی مار لیتا، پھر اسحاق ڈار نے اس پر ٹیکس لگا دینا تھا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    14,670
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ رضیہ ہی کیوں غنڈوں میں پھنستی ہے صفیہ عطیہ کیوں نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    210,447
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیونکہ وہ منٹو کے زمانے میں نہیں تھیں۔

    اگر علامہ اقبال آج کے زمانے میں ہوتے تو کیا کہتے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,593
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کہتے ہیں کہ تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے. باقی مضامین کیوں نہیں؟
     
  18. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,593
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    وہ خواب دیکھنے کے بعد بتاتے کہ کیا....
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    تارِیخ ریوائنڈ پر لگی ہُوئی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    دُنیا کی محفِلوں سے اُکتا گیا ہُوں یا رب
    کیا لُطف انجمن کا جب دِل ہی بُجھ گیا ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر