مزاحیہ سوال جواب

حمیرا عدنان نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 2, 2016

  1. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,670
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    رات میں دیکھنا نہں چاہتے
     
  2. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    413
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    چلیں آسان کر دیتےہیں. قانون کی کتنی آنکھیں ہوتی ہیں؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    413
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کیوں کہ وہ دن کو زمین پر ہوتے ہیں.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    413
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بلی کو پتہ ہوگا کہ واپڈا والے اتنی بجلی تک نہیں دیتے جس سے کرنٹ لگتا ہو.
     
    • متفق متفق × 1
  5. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Doubtful
    ڈھائی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Doubtful
    اَوور ٹائم نہیں لگانے کا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    کیونکہ اگر کسی نے گرتی ہوئی دیوار کو ایک اور دھکہ دے دیا تو بلی کا کام تمام ہو جائے گا نا:thinking:
     
  8. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    بلی پاکستانی ہے! سمپل! :ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    413
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سیاسی نعرہ...
     
  10. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    352
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    نظر تو رات میں بھی آتے ہیں لیکن بس عشاق ہی شمار کرتے ہیں
    چودہ طبق ہی کیوں روشن ہوتے ہیں ۱۳ یا ۱۵ کیوں نہیں؟
     
  11. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    413
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کیوں کہ یہ طاق اعداد ہیں.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,218
    کس نے کہا دن میں نظر نہیں آتے
    آج کل دن میں تارے نظر آنے کو تنظیم سازی کہتے ہیں
     
  13. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    413
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تنظیم سازی سے کیا مراد ہے؟ مثال دیے بغیر جواب دیں.
     
  14. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,218
    مثال دے دی تو لطیفہ نہیں رہے گا، پھکڑ پن ہوجائے گا
     

اس صفحے کی تشہیر