مزاحیہ سوال جواب

حمیرا عدنان نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 2, 2016

  1. Rashid minhas

    Rashid minhas محفلین

    مراسلے:
    1
    جی بھائی لوگ میں یہاں پر نیو ہو۔۔۔۔یہ کمنٹ صرف چیکنگ ہے
     
  2. محبوب الحق

    محبوب الحق محفلین

    مراسلے:
    130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خوش آمدید
     
  3. عبدالرحمن آزاد

    عبدالرحمن آزاد محفلین

    مراسلے:
    62
    جانور کے زمرے میں
    سوال: جانور اور جانو میں کیا فرق ہے؟
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 8, 2018
  4. عبدالرحمن آزاد

    عبدالرحمن آزاد محفلین

    مراسلے:
    62
    گھوڑا گھاس کھا کر پٹرول بناتا ہے او گدھا گاس کھا کر سی این جی
    ایک گھوڑا گھاس کھارہا ہے اسکا منہ مشرق کے طرف ہے تو دوم کس طرف ہوگا؟
     
  5. عبدالرحمن آزاد

    عبدالرحمن آزاد محفلین

    مراسلے:
    62
    خوش امدید جناب
     
  6. عبدالرحمن آزاد

    عبدالرحمن آزاد محفلین

    مراسلے:
    62
    خوش امدید جناب
     
  7. عبدالرحمن آزاد

    عبدالرحمن آزاد محفلین

    مراسلے:
    62
    کیونکہ سردی اور سویٹر اپس میں کزن ہے
    سردی گرمیوں میں کیوں نہیں اتی؟
     
  8. عبدالرحمن آزاد

    عبدالرحمن آزاد محفلین

    مراسلے:
    62
    کیونکہ وہ راز کی باتیں ہوتی ہیں اور دروازے کی کان نہیں ہوتے؟
    خواتین اپنی عمر کیوں چھپاتے ہیں؟
     
  9. عبدالرحمن آزاد

    عبدالرحمن آزاد محفلین

    مراسلے:
    62
    کیونکہ دروازوں کی کان نہیں ہوتے
    خوتین اپنی عمر کیوں چپھاتے ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,138
    موڈ:
    Daring
    کیونکہ انکو میک اپ جو لگانا ہوتا ہے۔

    مرد اپنی تنخواہ بتاتے کیوں گھبراتے ہیں؟؟
     

اس صفحے کی تشہیر