تھوڑا بہت تو ہم عمل دخل ہے نا
سیماب محفلین دسمبر 1، 2012 #484 کھوکھر نے کہا: تھوڑی ہمت کرئے تو ایسا نہیں ہوتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگتا ہے آپ مجھے اپسیڈ کر کے ہی چھوڑئیں گے
کھوکھر نے کہا: تھوڑی ہمت کرئے تو ایسا نہیں ہوتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگتا ہے آپ مجھے اپسیڈ کر کے ہی چھوڑئیں گے
شمشاد لائبریرین دسمبر 1، 2012 #489 بہت کچھ نہیں سب کچھ ہوتا اللہ تعالٰی کی مرضی سے ہی ہوتا ہے لیکن اللہ تعالٰی نے انسان کو بہت کچھ اختیار بھی دے رکھے ہیں۔
بہت کچھ نہیں سب کچھ ہوتا اللہ تعالٰی کی مرضی سے ہی ہوتا ہے لیکن اللہ تعالٰی نے انسان کو بہت کچھ اختیار بھی دے رکھے ہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 2، 2012 #490 سیماب نے کہا: ہاں پر وہ شام میں کم ہی نظر آتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شام میں گھر کی ڈیوٹی کی وجہ سے یہاں آنے کا وقت نہیں ملتا۔
سیماب نے کہا: ہاں پر وہ شام میں کم ہی نظر آتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شام میں گھر کی ڈیوٹی کی وجہ سے یہاں آنے کا وقت نہیں ملتا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 4، 2012 #499 ناعمہ عزیز نے کہا: بہت زیادہ تھک گئی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو پرانا بہانہ ہے۔ اب کوئی نیا بہانہ ایجاد کر لو۔
ناعمہ عزیز نے کہا: بہت زیادہ تھک گئی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو پرانا بہانہ ہے۔ اب کوئی نیا بہانہ ایجاد کر لو۔