مزاج کیسے ہیں - 5

mfdarvesh

محفلین
بس کراچی میں رینجرز کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کی ویڈیو دیکھ کے مزاج بہت اداس ہیں نہ پوچھیں بس وہ نظر کے سامنے گھوم جاتا ہے زندگی کی بھیک مانگتا ہوا اور اپنے ہی خون میں لت پت، ماں ماں پکارتا ہوا
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں آدھے سے زیادہ دن گزر چکا ہے اور گرمی ہے اللہ کی پناہ۔

پھر بھی الحمد للہ میرے مزاج اچھے ہیں۔
 
Top