مزاج کیسے ہیں - 4

شمشاد

لائبریرین
پرانا بہانہ ہے۔

میں نے تمہارا پیغام نہیں پڑھا، میں نے اپنی خاتون اول سے کہا تھا، انہوں نے پڑھ کے سُنا دیا۔
 

میم نون

محفلین
پرسوں سی طبیعت ناسازگار ہے، کل بھی کام پر بہت بری حالت رہی اس لئیے آج کام پر نہیں گیا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top