مزاج کیسے ہیں - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کھانا اماں اور عائشہ نے بنا لیا اور میں ابھی ابھی کھا کے فارغ ہوئی ہوں۔ سر گھوم گیا ہے کام کر کر کے۔
 

mfdarvesh

محفلین
خوب بارش کے مزے لے رہے ہیں۔ یہاں تو دیکھنے کو بھی بارش نہیں ہے۔
آج تو دھوپ نکلی ہے، اچھی بارش ہو گئی ہے، اللہ آپ کو بھی دے، پر رحمت کی

ہممممممم ایک ہی تو ہے شمشاد لالہ کی بہن جو اُن پہ گئی ہے:)
وہ بہت محنتی ہیں :grin:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں تو کہتا ہوں کہ “ایک ہی تو ہے جو میرے پر نہیں گئی-“
آپ غلط کہتے ہیں تو میرا کیا قصور ہے؟:rolleyes:
پر اس کا تو دعوی کہ آپ پہ گئی ہے
بالکل ٹھیک ہے میرا دعوی:battingeyelashes:
مجھے پتہ ہے آپ نے دو نمبری کرنی ہے سکے کے دونوں جانب ایک ہی شکل ہو گی
دیکھ لیں شمشاد لالہ آپ کو دو نمبر کہا ہے:)
اس کے سارے کے سارے دعوے اپنے مطلب کے لیے ہوتے ہیں۔

واہ مجھے آپ سے کیا مطلب ہو گا؟ چاکلیٹ تو وہ جو آپ نے کبھی کھلائی نہیں لارے لگاتے رہتے ہیں:mad:
 

mfdarvesh

محفلین
سازش ناکام ہو گئی ہے :hahaha:
اللہ کا شکرہے میں بھی اچھا ہوں آج اسلام آباد میں بارش ہورہی اور چھٹی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top