اتنا تو بتا ہی سکتی ہیں اپیا کہ مارچ کے کس ہفتے میں؟ تاکہ کوئی ملنا چاہے تو مہینہ بھر کا پلان نہ بنانا پڑے اسے۔

باجو میری چھٹی جولائی میں بنتی ہے۔
آپ کی واپسی کب ہے؟

آپ نے ہواءی اڈے پہ رش ضرور کروانا ھے
جولائی کے آخر اور اگست کے شروع میں وہاں بارشیں خوب ہوتی ہیں اور ویسے بھی بچوں کی چھٹیوں کی وجہ سے جولائی اگست ہی بنتا ہے۔
آپ نے بھی ناں گرمیوں میں ہی جانا ہوتا ہے ۔ ۔ یہ حادثہ کیسے ہوگیا![]()
فہیم رات میں اپنی بیٹی کی تصویریں کاپی پیسٹ کرکے مائی پیکچرز میں لگا رہی تھی ۔۔ جب دیکھا تو میری سب تصویریں غائب ہوچکیں تھیں ۔۔ اور انکی بجائے سب وہاں میری بیٹی کی تصویریں جگہ بنا چکیں تھیں
میرے فولڈر پکس موجود تھے مگر تصویریں جو بغیر فولڈر کے تھیں وہ غائب
میں تو گبھرا گئی ہر جگھ چھان مارا نہیں ملیں ۔۔ بھانجے کو فون کیا ، اقرا کو کال کیا ، ابن ِ بھیا کو کرکے پوچھا ،، سب کے ڈاکومنٹس چھان مارے ،، سب کی تصویریں چھان ماری کیا پتا غلطی سے میری کسی اور کے فولڈر، ڈاکومنٹس ، میوزک ، ویڈیو میں جا بیٹھی ہو مگر نہیں ملیں
بن ِ بھی چیک کیا اگر غلطی سے ڈیلیٹ ہوئیں تو ری سٹور کرلیتی مگر بنِ بھی خالی تھا 

مطلب اوپر کچھ اور تھا ۔۔ اندر کچھ اور تھا 
تو سب پہلے جیسی ہوگیئں ہیں ۔۔ ۔ 
فہیم رات میں اپنی بیٹی کی تصویریں کاپی پیسٹ کرکے مائی پیکچرز میں لگا رہی تھی ۔۔ جب دیکھا تو میری سب تصویریں غائب ہوچکیں تھیں ۔۔ اور انکی بجائے سب وہاں میری بیٹی کی تصویریں جگہ بنا چکیں تھیں
میرے فولڈر پکس موجود تھے مگر تصویریں جو بغیر فولڈر کے تھیں وہ غائب
میں تو گبھرا گئی ہر جگھ چھان مارا نہیں ملیں ۔۔ بھانجے کو فون کیا ، اقرا کو کال کیا ، ابن ِ بھیا کو کرکے پوچھا ،، سب کے ڈاکومنٹس چھان مارے ،، سب کی تصویریں چھان ماری کیا پتا غلطی سے میری کسی اور کے فولڈر، ڈاکومنٹس ، میوزک ، ویڈیو میں جا بیٹھی ہو مگر نہیں ملیں
بن ِ بھی چیک کیا اگر غلطی سے ڈیلیٹ ہوئیں تو ری سٹور کرلیتی مگر بنِ بھی خالی تھا
مجھے اسی الجھن میں رات بھرنیندہی نا آسکی میری تصویریں کہاں چلی گئین ہیں![]()
پھر میں تنگ آکر ،جو تصویریں مائی پیکیچرز میں جا لگی تھیں ۔۔ سوچا انکو تو ڈیلیٹ کروں کمبخت انکی وجہ سے میری ساری تصویریں غائب ہوگئیں ہیں
یہی سوچ کر جب انکو میں نے کلک کیا تو نیچے میری تصویریں تھیںمطلب اوپر کچھ اور تھا ۔۔ اندر کچھ اور تھا
اب مناہل نے آکر انکو ری فریش کیا ہےتو سب پہلے جیسی ہوگیئں ہیں ۔۔ ۔
![]()

عجیب سی طبعیت ہے آج جیسے بخار میں ہوتی ہے۔۔ سر میں بھی درد ہے