میرے مزاج اچھے ہیں۔ بارش کا بھی امکان ہے۔

بہت براُ حال ہے چھینکیں چھینک چھینک ۔،، ناک صاف کر کر کر کر کر
فلوُ کا ستیاناس ہو ۔۔۔ مصیبت
ٹشو بھی ختم ہونے کو ہیں ۔
چلیں کوئ بات نہیں اپنا بہت خیال رکھیں ہماری طرف تو اب کھانسی چل رہی ہےاوہ آپ بھیچلیں کوئ بات نہیں اپنا بہت خیال رکھیں ہماری طرف تو اب کھانسی چل رہی ہے
![]()
اتنا فلو ہے کہ سارا کچن رول ختم کرڈالا ۔۔ ساری رات سٹروں سٹروں ہوتی رہی
چھینکیں اففُففففففففففففففففففففففففففففففففففففففف 
لیکن یہاں تو بارش ہوئی ہی نہیں۔ البتہ جدہ میں بہت ہی زیادہ بارش ہوئی تھی۔
بوچھی ٹشو پیپر بچائیں کسی کندھے کا استعمال کریں![]()

آپ نے اپنا وائرس مجھے دے ڈالا ہے بذریعہ فون![]()
اب میرا برُا حال ہے نیناتنا فلو ہے کہ سارا کچن رول ختم کرڈالا ۔۔ ساری رات سٹروں سٹروں ہوتی رہی
چھینکیں اففُففففففففففففففففففففففففففففففففففففففف
میں اصل میں کل سرجری بغیر ٹوپی ، گلوز کے بھاگم بھاگ نکلی تھی ۔۔ گھر کی مین روڈ کراس کرنی پڑتی ہے سامنے سرجری ہے ۔۔ تو مجھے کل دیر ہورہی تھی تو ایسے ہی بغیر توپی کے گئی ہوں ۔۔ دو منٹ کا فاصلہ ہے صرف ۔۔ مگر واپس آئی تو چھینکیں ، فلو اپنا کام کرچکے ۔۔۔ بہت شدید ۔۔
آپ کو نہیں لگت کہ وائرس بہث دیرسے پہنچا