1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

یاس مرزا یاسؔ، یگاؔنہ، چنگیزیؔ:::::ہے کوئی ایسا محبّت کے گنہگاروں میں :::::yas, yagana,changezi

طارق شاہ نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 4, 2018

  1. طارق شاہ

    طارق شاہ محفلین

    مراسلے:
    10,616
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    [​IMG]
    غزل
    ہے کوئی ایسا محبّت کے گنہگاروں میں
    سجدۂ شُکر بجالائے جو تلواروں میں

    دِل سی دولت ہے اگر پاس، تو پِھر کیا پردا
    نام لِکھوائیےیوسفؑ کے خرِیداروں میں

    رُوح نے عالَمِ بالا کا اِرادہ باندھا
    چِھڑ گیا ذکرِ وطن جب وطن آواروں میں

    یاسؔ، یگانہؔ، چنگیزیؔ
    (1914-16)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. منہاج علی

    منہاج علی محفلین

    مراسلے:
    81

اس صفحے کی تشہیر