مردہ لڑکی زندہ ہو گئی

مردہ قرار دی گئی لڑکی زندہ ہو گئی : ہمارے ڈاکٹروں کی پیشہ ورانہ کاردگی پر اٹھتے سوال۔
news1121-580x301.jpg
 
x boy

محفلین
شکریہ

اس پر بحث کرنے کے لئے دو نقاط ہوسکتے ہیں
یا تو سیاسی مسئلہ
یا تو طالبان ڈاکٹر کی نااہلی
یہ اسلامی مسئلہ نہیں ہے
:grin::grin::ROFLMAO::rollingonthefloor:
 
x boy

محفلین
اگر زندہ لڑکی زندہ دفن ہوجاتی تو قتل کا کیس بن سکتا تھا، غالباً
:)
کس پر طالبان ڈاکٹروں پر یا نااہل سیاست دانوں پر
طالبان نے ہسپتال کا بیڑہ غرق کیا ہواہے
نااہل سیاست دان بجٹ کھاگئے جس کی وجہ سے ڈاکٹروں نے کام میں دلچسپی لینا چھوڑدیا۔
:laugh::mrgreen:
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
دنیا میں جابجا ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔ اس کا ڈاکٹرز کی نااہلی سے کیا تعلق ہے۔ انسانی جسم اور روح کا رشتہ ایسا ہے کہ آج تک اس کی کوئی مکمل تعریف کرنے سے قاصر ہے۔ آپ کو اہل مغرب کے جدید میڈیکل آلات سے مزین ہسپتالوں سے بھی ایسی مثالیں مل جانی چاہیے۔
 
کچھ دن پہلے ایسی خبر پیشاور سے بھی آئی تھی لیکن وہ زخمی مریض بعد میں فوت ہوگیا۔ اللہ اس لڑکی کو زندگی دے
 
نیرنگ بھائی نے دلی سکون پہنچایا
:) آپکے لئے پیاری سی اسمائیل
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
کچھ دن پہلے ایسی خبر پیشاور سے بھی آئی تھی لیکن وہ زخمی مریض بعد میں فوت ہوگیا۔ اللہ اس لڑکی کو زندگی دے
عہد حاضر میں ہونے والی طب کی ترقی سے قبل موت کو دل اور سانس کی حرکت رک جانے سے ہی اخذ کیا جاتا تھا۔ مگر آج کے دور میں جب بہترین سہولیات میڈیکل سائنس کے ہاتھوں میں ہیں۔ تو یہ تعریف بہرحال مشکوک ہو چکی ہے۔ کیوں کہ دل اور سانس رک جانے کے بعد بھی زندگی کی طرف لوٹ آنے کے امکانات رہتے ہیں۔ لہذا سانس اور حرکت قلب رک جانے کو Clinical Death کہا جاتا ہے۔ اور ایسی صورتحال میں آلات کی مدد سے سہارا دیا جاتا ہے۔ تاکہ قبل از موت دفنا دیے جانے کا احتمال باقی نہ رہے۔

نیرنگ بھائی نے دلی سکون پہنچایا
:) آپکے لئے پیاری سی اسمائیل
اس محبت پر شکرگزار ہوں سرکار۔ :)
 
Top