مردوں کی بیٹھک

شمشاد

لائبریرین
میں کاہے کسی کو کہیں بھیجوں گا۔ عثمان بھیا نے ادھار واپس نہیں کیا ہو گا اس لیے ہو سکتا ہے تو تکار ہو گئی ہو۔
 
شمشاد

لائبریرین
اے لیو، یہاں تو بات ہی کچھ اور ہے۔
اللہ بھلا کرے آپ کا فلک شیر بھیا۔ کیا صلاح مشورہ ہو رہا تھا؟
 
اے لیو، یہاں تو بات ہی کچھ اور ہے۔
اللہ بھلا کرے آپ کا فلک شیر بھیا۔ کیا صلاح مشورہ ہو رہا تھا؟
فلک شیربھیا سنتے ہیں ۔۔۔۔کہاں گئے ۔۔۔۔۔ابھی دیکھتا ہوں بابا ۔۔۔۔اوہو یہاں چھپے بیٹھے ہیں بھیا کیا کر رہے ہیں آپ یہاں بیٹھکے میں بلا رہے شمشاد بھیا آپ کو۔۔۔۔
 
چلم تازہ کون کر رہا ہے؟
ہم ہی کئے دیتے ہیں
giphy.gif
 
اکابر کی موجودگی میں ہم سگرٹ یا حقے کا پائپ جو میسر ہو منہ میں دبائے بالا نشین ہو جاتے ہیں، اور سننے کو اپنے اور سب کے حق میں موجب عافیت خیال کرتے ہیں
 
اکابر کی موجودگی میں ہم سگرٹ یا حقے کا پائپ جو میسر ہو منہ میں دبائے بالا نشین ہو جاتے ہیں، اور سننے کو اپنے اور سب کے حق میں موجب عافیت خیال کرتے ہیں
اکابر موجود ہوں تو ۔۔۔ یہاں تو خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو ۔۔۔ والا چکر لگتا ہے :sneaky::sneaky::sneaky:
 
Top