مردوں کی بیٹھک

شمشاد

لائبریرین
آجکل سیاست بڑی گرم ہے۔
کیا خیال ہے میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے لو۔ سارے گاؤں والے مجھے ووٹ ڈالیں گے ناں۔
 
ہمار دھگوا کا تو ستیا ناس ہوئی گوا چاچا؟
کا بولب ۔۔۔۔کونو بتیا ابھن باقی بچی ہے کاو (واضح رہے کہ یہ اعظم گڈھ کا مقامی لہجہ ہے)
 

شمشاد

لائبریرین
بہوت اچھا ہے بھیا۔
ہمکا ابھی بازو کے گاؤں جانا ہے۔ تھوڑا کام ہے۔ ہو سکا تو شام تک لوٹ آئیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگر اترے ہوئے مل گئے تو لیتا آؤں گا۔ آجکل بارش ہے ایسے میں امرودوں میں کیڑا بہت پڑ جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگر اترے ہوئے مل گئے تو لیتا آؤں گا۔ آجکل بارش ہے ایسے میں امرودوں میں کیڑا بہت پڑ جاتا ہے۔
 
Top