مردم شماری 2023 اور آپ کی توقعات

سید عاطف علی

لائبریرین
عجیب ناقص ڈیٹا اکٹھا کر رہے ہیں ۔ شہریوں کی تاریخ پیدائش کے بجائے سالوں میں عمر پوچھنے کا کیا مقصد ؟
ڈبل نیشنل والوں کا کوئی ریکارڈ نہیں بیرون ملک کا کوئی ریکارڈ نہیں ۔
 

زیک

مسافر
شہریوں کی تاریخ پیدائش کے بجائے سالوں میں عمر پوچھنے کا کیا مقصد ؟
کیونکہہ کافی لوگوں کو صحیح تاریخ معلوم نہیں ہوتی۔
ڈبل نیشنل والوں کا کوئی ریکارڈ نہیں بیرون ملک کا کوئی ریکارڈ نہیں ۔
ان کا ڈیٹا ہمیشہ الگ طریقے سے اکٹھا کیا جاتا ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
آج ایک دوست کا فارم بھرا تو پتہ چلا کہ اب انہوں نے خاندان کے سربراہ کے شناختی نمبر کا خانہ شامل کیا ہے۔
 
Top