مراسلہ میٹر

وجی

لائبریرین
تعدا: کچھ 25000سے اوپر
تاریخ : پانچ نومبر 2020
وقت: اتنا نہیں ہے کہ@شمشاد بھائی کہ طرح ہزاروں پیغامات بھیجتے رہیں۔
 

وجی

لائبریرین
تعداد: 25545
تاریخ: نئے سال کا پہلا دن (اب یہ نہ پوچھ لیجئے گا کہ سال میں کل کتنے پیغامات بھیجے)
وقت: تو ہاتھوں سے نکلتا محسوس ہورہا ہے۔
 
Top