مدد چاہئے

قیصرانی

لائبریرین
مجھے امید نہیں تھی کہ زرداری فن لینڈ میں بھی اتنے ہی مشہور ہوں گے۔

شیطان ہر جگہ ایک ہی نام سے پکارا جاتا ہے

زرداری کیا۔ جس سیاست دان کو رکھیں فٹ بیٹھے گا۔۔:D

اصغر خان کے مقدمے کے فیصلے سے تو یہی لگ رہا ہے :)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اور اگر ابو کا پروگرام چھترول کا بن گیا تو امی بچا تو لیں گی ناں۔ :laugh::noxxx:

ابو نے آج تک کبھی بھی چھترول نہیں کی۔
ڈانٹتے البتہ ضرور ہیں اور ڈانٹ ہی بہت کام کرتی ہے۔
ویسے بھی میں بہت شریف سا بچہ ہوں، ایک بار میں ہی مان جاتا ہوں۔:D
 
Top