مدد چاہئے

قیصرانی

لائبریرین
پہلے چند مراحل پر تو اس کمپنی کے چپراسی اور جمعدار بھی آپ کا ریکارڈ لگائیں گے۔ اگر قسمت سے فائنل مراحل تک پہنچ گئے تو پھر کوئی پڑھا لکھا اور معقول بندہ آپ کو بے عزت کرنے کی کوشش کرے گا۔ تاہم اگر آپ واقعی بہت زیادہ ٹیلنٹڈ ہیں تو لازمی اپلائی کریں۔ بصورت دیگر یہ محض کھجل خواری ہے اور وہ بھی اپنے خرچے پر۔ بعد میں یو ٹیوب پر اس طرح کے کلپ لگے ہوئے ملتے ہیں جن میں امیدواروں کا ریکارڈ لگایا ہوا ہوتا ہے۔ پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی
 
ہاہاہا لگتا ہے آپ مذاق کو سیریس لے گئے۔
میں ویسے ہی ایسے بھاگتے پھرنے کو بکواس سمجھتا ہوں
کئی دن برباد کرو۔ لوگوں کی منتیں کرو
بندے کی عزت اسکے ہاتھ میں ہوتی ہے۔
 
میرے بھائی سونا تپ کر ہی کندن بنتا ہے۔
 
میرے بھائی سونا تپ کر ہی کندن بنتا ہے۔
پہلے سونا ہو تو پھر کندن بنتا ہے
دوسرا آپ اپنی پسندیدہ فیلڈ میں جتنے مرضی دھکے کھائیں آپکو برا محسوس نہیں ہوگا لیکن جب آپ دوسری فیلڈ میں گھسیں گے تو ذرا سی بات پتھر لگے گی۔
اب ایکٹنگ جب میری فیلڈ ہی نہیں تو دھکے کیسے؟
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
ایکٹنگ میں میرا کوئی ثانی نہیں۔ جو اپنی بیوی کو بےوقوف بنالے اس سے بڑا اداکار کوئی ہو نہیں سکتا۔۔۔ :D
ماڈلنگ میں تو میں نے مونا لیزا کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔:D
میزبان تو مجھ سا کوئی ہو ہی نہیں سکتا۔ کراچی کے محفلین گواہی دے دیں گے اس کی۔۔:rolleyes:
وی جے بننا کونسا مشکل کام ہے۔ ماڈلنگ + میزبانی = وی جے۔۔۔ :D
گلوکار تو برصغیر میں پیدا ہی دو ہوئے ہیں۔ ایک محمد رفیع اور دوسرا۔۔ ہاں ہاں سمجھ گئے نا۔۔۔ :D
ڈانسنگ اب یہ کام میں نہ کروں تو انڈین موویز میں نئے اسٹیپ کہاں سے آئیں گے؟؟؟:D
مجھے محفل میں اس قدر پرمزاح ریٹنگ ملی ہے جس کا کوئی ثانی نہیں۔ 2500 ہزار مراسلوں میں ہزار پرمزاح ریٹنگ۔ یقیناََ کامیڈی بھی مجھ سے اچھی کوئی نہیں کرسکتا۔۔:D
محمد بلال اعظم بھائی یہ سب تو بکواس تھی۔ بات یہ ہے آپ کا انٹرسٹ کس میں ہے؟ میرے خیال میں آپ کی دلچسپی میزبانی میں ہی ہوگی۔​
تو اس کے لیے آپ نایاب بھائی کے مشورے پر فوری عمل کریں۔ تصویر میں چمکا دوں گا آپ کی۔ والدین سے اجازت ضرور لیجیے اور جلد لیجیے۔ پتا نہیں کب اس کو جمع کروانے کی تاریخ نکل جائے۔۔:)

جناب آپ شاید ہوسٹنگ کا تذکرہ کرنا بھول گئے ہیں؟
 
میں نے ایک شو Living on the edge سلیکشن والی اقساط دیکھی تھی۔اتنی زیادہ بےعزتی ہوتی ہے لوگوں کی لیکن وہ پھر بھی باز نہیں آتے
وہ تو تھا بھی بےہودہ پروگرام۔
آپ اس میں ضرور اپلائی کریں۔ سب سے اچھی بات یہ ہے جھجک ختم ہوجائے گی۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
ایکٹنگ میں میرا کوئی ثانی نہیں۔ جو اپنی بیوی کو بےوقوف بنالے اس سے بڑا اداکار کوئی ہو نہیں سکتا۔۔۔ :D
ماڈلنگ میں تو میں نے مونا لیزا کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔:D
میزبان تو مجھ سا کوئی ہو ہی نہیں سکتا۔ کراچی کے محفلین گواہی دے دیں گے اس کی۔۔:rolleyes:
وی جے بننا کونسا مشکل کام ہے۔ ماڈلنگ + میزبانی = وی جے۔۔۔ :D
گلوکار تو برصغیر میں پیدا ہی دو ہوئے ہیں۔ ایک محمد رفیع اور دوسرا۔۔ ہاں ہاں سمجھ گئے نا۔۔۔ :D
ڈانسنگ اب یہ کام میں نہ کروں تو انڈین موویز میں نئے اسٹیپ کہاں سے آئیں گے؟؟؟:D
مجھے محفل میں اس قدر پرمزاح ریٹنگ ملی ہے جس کا کوئی ثانی نہیں۔ 2500 ہزار مراسلوں میں ہزار پرمزاح ریٹنگ۔ یقیناََ کامیڈی بھی مجھ سے اچھی کوئی نہیں کرسکتا۔۔:D
محمد بلال اعظم بھائی یہ سب تو بکواس تھی۔ بات یہ ہے آپ کا انٹرسٹ کس میں ہے؟ میرے خیال میں آپ کی دلچسپی میزبانی میں ہی ہوگی۔​
تو اس کے لیے آپ نایاب بھائی کے مشورے پر فوری عمل کریں۔ تصویر میں چمکا دوں گا آپ کی۔ والدین سے اجازت ضرور لیجیے اور جلد لیجیے۔ پتا نہیں کب اس کو جمع کروانے کی تاریخ نکل جائے۔۔:)

جناب فیلڈ تو میری ماس کمیونیکیشن ہے یا اردو ہے یا انگلش
 
ہوسٹنگ ہی بہتر ہے۔ اور اس کا تعلق ڈائرکٹ ماس کمیونیکیشن سے ہی ہے۔
وی جے اس صورت جب آپ تھوڑا بہت چھچورا پن کرنا جانتے ہوں۔ میرا نہیں خیال یہ آپ کو سوٹ کرے گا۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہوسٹنگ ہی بہتر ہے۔ اور اس کا تعلق ڈائرکٹ ماس کمیونیکیشن سے ہی ہے۔
وی جے اس صورت جب آپ تھوڑا بہت چھچورا پن کرنا جانتے ہوں۔ میرا نہیں خیال یہ آپ کو سوٹ کرے گا۔

یہی میں سوچ رہا ہوں، بس پھر اپلائی کر دیتے ہیں،
کچھ نہ بھی ہوا تو موج مستی ہو جائے گی۔
 
Top