مدد درکارہے! اردوٹیکسٹ ٹو انگلش ٹرانسلیٹ کرنے کیلئے سوفٹ ویئرز؟

H

hamza1983

مہمان
میرے تمام ساتھیو! السلام علیکم
اردومتون کو انگلش میں ترجمہ کرانے کیلئے babylonکے علاوہ اگرکوئی ڈکشنری یاسوفٹ ویئر آپ کے علم میں ہو تومہربانی کرکے لنک بھیجئے۔
کسی طرح کی رہنمائی کاانتظار رہے گا۔
شکریہ
 
H

hamza1983

مہمان
عثمان رضاصاحب! بہت بہت بہت شکریہ، بہت اچھی چیزآپ نے بھیجی ہے۔بہت فائدہ ہوا۔
 
Top