مختصر نظم ۔۔۔ | جوئے شِیر | ۔۔۔ محمد احمد

:laugh::laugh:
لیکن ۔ ۔ ۔سوکھا دودھ تو ٹن میں ہی آءے گا۔۔غالباً ۔ ۔ ۔ ۔:battingeyelashes:
nido-fortified-instant-milk-powder-400gms-gomart-pakistan-1468.jpg

nido-fortified-700g-550x600.jpg

ٹن میں بھی آتا ہے لیکن پاکستان میں نہیں بنتا۔ اس کی قیمت بھی دگنی ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین

ویسے ہماری مراد بالعموم اس قسم کی پراڈکٹس سے تھی۔ جو ڈاکٹر حضرات نسخے پر گھسیٹ کے پکڑا دیتے ہیں اور غریب آدمی اس کی قیمت سن کر ہی سر پکڑ لیتا ہے۔

original.jpg
 
اکمل زیدی

محفلین

احمد بھائی پکا کام کیا ہے جب آپ نظم لکھ رہے تھے تو یہی ٹن تھا آپ کے ذہن میں ...ورنہ مزدور پاؤچ تو لے ہی سکتا ہے اور آج کل اتنی زیادہ دیہاڑی ہے کے یہ PEDIASURE بھی لے سکتا ہے . . .
 
یہ سب صرف مثالیں ہیں۔:)

ویسے سچی بات تو یہ ہے کہ ہمیں یاد نہیں کہ اس نظم کی تشویق (Inspiration) ہمیں کب ملی۔

یہ بات آپ کی ٹھیک ہے کہ مزدور کی دہاڑی اب کچھ مناسب ہو گئی ہے لیکن پہلے یہ بہت کم تھی، پھر مزدور ٹھیکیداروں سے بھی بلیک میل ہوتے رہتے ہیں۔

اس کے باوجود ہمارے معاشرے میں پسا ہوا طبقہ اب بھی موجود ہے جس کے لئے روزی روٹی پوری کرنا ہی دشوار ہے چہ جائیکہ اس قسم کی مہنگے نسخوں کی بات کی جائے۔
 
صحیح کہا احمد بھی اب بھی ہمارے طبقے میں اپنی بنیادی ضروریات پوری کرنا ہی مشکل ہے ..باقی عیاشی ( JUNK FOOD PHOBIA ) اور باقی تفریحات تو دور کی بات ہے۔ ۔
 
ویسے ہماری مراد بالعموم اس قسم کی پراڈکٹس سے تھی۔ جو ڈاکٹر حضرات نسخے پر گھسیٹ کے پکڑا دیتے ہیں اور غریب آدمی اس کی قیمت سن کر ہی سر پکڑ لیتا ہے۔

original.jpg
تو پھر ٹن کے بجائے پیڈیا شور لکھ دیتے احمد بھائی۔۔۔ ویسے غریبوں پر سوٹ بھی نہیں کرتے ایسے ٹن۔
 
Top