ساتویں سالگرہ مختصر ایکٹیویٹی : ٹائپنگ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ ایکٹیویٹی ہفتہ لائبریری میں ان اراکین کے لیے شامل کی جا رہی ہے جو ٹائپنگ کرنا چاہیں:

آپ نے اس اسکین صفحہ کو ٹائپ کرنا ہے:

mad1.gif
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جو رکن محفل فورم چاہیں اسے ٹائپ کر کے اسی دھاگے میں پوسٹ کر دیں۔ اور ٹائپنگ سے پہلے یہاں اپنا نام نشاندہی کر دیں تاکہ ایک ہی صفحہ پر دوسرے اراکین کام نہ کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
لڑکپن میں ایک بار مجھے صوبائی دارالحکومت جانے کا اتفاق ہوا۔ بہار کے تہوار کی آمد آمد تھی اور رواج کے مطابق اس موقع پرسارے تاجر اور کاروباری لوگ پوری تیاری کے ساتھ نذرانے لے کر افسر مالیات کے ہاں جایا کرتے تھے۔ یہ رسم "بہار کا کھیل تماشا" کہلاتی تھی۔ اس روز میں بھی ایک دوست کے ساتھ تماشا دیکھنے چلا گیا۔ افسر مالیات کے دروازے پر لوگوں کا ایک ہجوم تھا اور اندر چار افسر آمنے سامنے بیٹھے تھے۔ وہ بڑے افسر تھے یا چھوٹے، یہ میں نہیں کہہ سکتا۔ شور اور تیز موسیقی کے سبب کان پڑی آواز سنائی نہ دیتی تھی۔ اتنے میں کیا دیکھتا ہوں کہ ایک​
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
لڑکپن میں ایک بار مجھے صوبائی دارالحکومت جانے کا اتفاق ہوا۔ بہار کے تہوار کی آمد آمد تھی اور رواج کے مطابق اس موقع پرسارے تاجر اور کاروباری لوگ پوری تیاری کے ساتھ نذرانے لے کر افسر مالیات کے ہاں جایا کرتے تھے۔ یہ رسم "بہار کا کھیل تماشا" کہلاتی تھی۔ اس روز میں بھی ایک دوست کے ساتھ کھیلتماشا دیکھنے چلا گیا۔ افسر مالیات کے دروازے پر لوگوں کا ایک ہجوم تھا اور اندر چار افسر آمنے سامنے بیٹھے تھے۔ وہ بڑے افسر تھے یا چھوٹے، یہ میں نہیں کہہ سکتا۔ شور اور تیز موسیقی کے سبب کان پڑی آواز سنائی نہ دیتی تھی۔ اتنے میں کیا دیکھتا ہوں کہ ایک​
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
پروف ریڈنگ: دوسرا مرحلہ

محمد شعیب بھائی ، ذیل میں پہلی پروف ریڈنگ کے بعد متن درج ہے ۔ اب اس کی دوسرے مرحلہ میں پروف ریڈنگ ہونا ہے۔

لڑکپن میں ایک بار مجھے صوبائی دارالحکومت جانے کا اتفاق ہوا۔ بہار کے تہوار کی آمد آمد تھی اور رواج کے مطابق اس موقع پرسارے تاجر اور کاروباری لوگ پوری تیاری کے ساتھ نذرانے لے کر افسر مالیات کے ہاں جایا کرتے تھے۔ یہ رسم "بہار کا کھیل تماشا" کہلاتی تھی۔ اس روز میں بھی ایک دوست کے ساتھ کھیلتماشا دیکھنے چلا گیا۔ افسر مالیات کے دروازے پر لوگوں کا ایک ہجوم تھا اور اندر چار افسر آمنے سامنے بیٹھے تھے۔ وہ بڑے افسر تھے یا چھوٹے، یہ میں نہیں کہہ سکتا۔ شور اور تیز موسیقی کے سبب کان پڑی آواز سنائی نہ دیتی تھی۔ اتنے میں کیا دیکھتا ہوں کہ ایک​
 
لڑکپن میں ایک بار مجھے صوبائی دارالحکومت جانے کا اتفاق ہوا۔ بہار کے تہوار کی آمد آمد تھی اور رواج کے مطابق اس موقع پرسارے تاجر اور کاروباری لوگ پوری تیاری کے ساتھ نذرانے لے کر افسر مالیات کے ہاں جایا کرتے تھے۔ یہ رسم ’’بہار کا کھیل تماشا‘‘ کہلاتی تھی۔ اس روز میں بھی ایک دوست کے ساتھ کھیل تماشا دیکھنے چلا گیا۔ افسر مالیات کے دروازے پر لوگوں کا ایک ہجوم تھا اور اندر چار افسر آمنے سامنے بیٹھے تھے۔ وہ بڑے افسر تھے یا چھوٹے، یہ میں نہیں کہہ سکتا۔ شور اور تیز موسیقی کے سبب کان پڑی آواز سنائی نہ دیتی تھی۔ اتنے میں کیا دیکھتا ہوں کہ ایک​
 
Top