مبارکباد محمد علم اللہ اصلاحی کی سالگرہ

میں آپ تمام کی محبتوں اور الفتوں کا مقروض ہوں ۔
اللہ سب کو صحت و عافیت سے نوازے اور خوشیوں کی برسات کرے ۔
لکھنا بہت کچھ چاہتا ہوں ۔لیکن آج موڈ نہیں ۔بس سب کے لئے دعاگو ہوں ۔
میرے لئے بھی صحت وعافیت اور سلامتی کی دعا کی درخواست ہے۔
 
آپ کا تحفہ ذاتی مکالمے میں ہے :)
چاچو آپ کا بے حد قیمتی تحفہ مجھے مل گیا ہے ۔
آپ نے جو چیز مجھے دی ہے اس سے زایادہ نایاب اور کوئی چیز نہیں مل سکتی تھی ۔
میں آپ کا بے حد مشکور ہوں ۔اللہ آپ کو صحت و عافیت سے نوازے ۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو @محمد علم اللہ اصلاحی ۔ آپ کے لیے ہر لحاظ سے ایک بہترین نئے سال اور آنے والے تمام وقت کے بہت سی دعائیں۔ آمین
 
Top