مبارکباد محمد عبد الرؤف دس ہزاری

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو محمد عبدالرؤوف بھائی۔۔ کافی حصہ تو اس میں گل یاسمین کا ہے۔ اس لیے انہیں بھی مبارکباد :LOL:
بہت شکریہ صابرہ بہن، سلامت رہیں۔
وہ تو ویسے بھی حصے وصول کرتی رہتی ہے اوپر سے آپ نے بھی اسے شہ دے دی۔ اب اللّٰہ ہی خیر فرمائے۔ 🙂
 

صریر

محفلین
بہت بہت مبارک محمد عبدالرؤوف بھائی۔ میری آپ سے اتنی گفتگو تو نہیں رہی ، لیکن اتنا تو آپ کے بارے میں جانا ہے، کہ آپ محفل کی حساس، سادہ مزاج اور معصوم شخصیت ہیں۔ لکھتے رہئے اور محفل پر پیش کرتے رہئے!👍👍💐
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بہت بہت مبارک محمد عبدالرؤوف بھائی۔ میری آپ سے اتنی گفتگو تو نہیں رہی ، لیکن اتنا تو آپ کے بارے میں جانا ہے، کہ آپ محفل کی حساس، سادہ مزاج اور معصوم شخصیت ہیں۔ لکھتے رہئے اور محفل پر پیش کرتے رہئے!👍👍💐
بہت شکریہ پیارے بھائی، سلامت رہیں۔
آپ کے حسنِ ظن کے لیے دوبارہ شکریہ۔ 🙂
 

سید عمران

محفلین
آپ کو بہت مبارک ہو...
چونکہ دستور نو چل نکلا ہے سو ہم بھی پیروی کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ان مراسلوں کا ننانوے فیصد کریڈٹ آپ کی بہنا کو جاتا ہے!!!
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
آپ کو بہت مبارک ہو...
چونکہ دستور نو چل نکلا ہے سو ہم بھی پیروی کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ان مراسلوں کا ننانوے فیصد کریڈٹ آپ کی بہنا کو جاتا ہے!!!
شکریہ جناب،
چونکہ ہم نے سنا ہے کہ آپ ایسی باتیں بہت سن چکے ہیں سو آپ کے اس سنانے کو ہم ان سنی کیے دیتے ہیں۔ 😎
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو محمد عبدالرؤوف بھائی۔۔ کافی حصہ تو اس میں گل یاسمین کا ہے۔ اس لیے انہیں بھی مبارکباد :LOL:
آپ کو بہت مبارک ہو...
چونکہ دستور نو چل نکلا ہے سو ہم بھی پیروی کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ان مراسلوں کا ننانوے فیصد کریڈٹ آپ کی بہنا کو جاتا ہے!!!
ویسے آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ دیکھیے صابرہ بہن ہمیں پہلے ہی یہ بات کہہ چکی ہیں۔🙂
 
Top