محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

manjoo

محفلین
محمد ﷺ

مواحد ہے جس کا زمانہ سارا، وہ دائے سبل
ہے میری زندگی کا سہارا، وہ مولائے کل

حشمت سے جس کی کانپتے تھے شاہِ عرب وعجم
خم جس کے در پہ ہے زمانہ سارا، وہ ختم الرسل

میزبان ہو جس کا خدا اور مہمان ہو وہ
معطر ہیں جس کی بو سے دوسرا، وہ بوئے گل

دیدار کے جس کی تمنا ہے اے منظور
بلائے جو کبھی مجھ کو خدارا‘ وہ احمد المرسل
 

manjoo

محفلین
نعت

جگ میں ہے سب سے پیارا نام محمد
میری زندگی کا ہے سہارا نام محمد

ابوالبشر کو جنت سے جب نکالا گیا
مل گئی منزل جب بھی پکارا نام محمد

عاصی تو بہت ہوں منظور میں مگر
پر روزحشر ہو گا معین میرا نام محمد

جہنم کی آگ میں وہ جلائے جائیں گے
جن کا کبھی وردِ زباں نہیں ہوا نام محمد
 
Top