رفیع محمد رفیع کی 30ویں برسی پر ان کے دو نئے گانے

زیف سید

محفلین
محمد رفیع کا انتقال آج سے ٹھیک تیس برس قبل 31 جولائی 1980 کو ہوا تھا۔ اس موقعے پر رفیع کے مداحین کے لیے ان کے دو نئے گیت پیشِ خدمت ہیں، جو 60 کی دہائی میں موسیقار مدن موہن نے ریکارڈ کروائے تھے لیکن کسی وجہ سے ریلیز نہیں کیے جا سکے تھے۔

ہر سپنا اک دن ٹوٹے

یا الٰہی ایک حسینہ نے


۔۔۔۔

آداب عرض ہے

زیف
 
Top