مبارکباد محمد تابش صدیقی جی کے بڑے بھائی کی حج سے واپسی

ابن توقیر

محفلین
محمد تابش صدیقی بھیا جی کے بڑے بھائی حج فرما کر وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ان کو اور ان کی تمام فیملی کو حج کی سعادت بہت مبارک ہو۔
اللہ ہمیشہ اپنے فضل و کرم اور انعامات کے سائے میں رکھے۔آمین

الحمد للہ. بڑا بھائی حج کر کے واپس پہنچ گیا ہے.​
 

ابن توقیر

محفلین
جزاک اللہ ابنِ توقیر بھائی.
دعا کریں کہ اللہ ہمارے نصیب میں بھی اپنے اور اپنے حبیب ص کے در کی حاضری لکھ دے. آمین
آمین
ان شاء اللہ ۔
یہ دلی تمنا ہے کہ والدہ حضور کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کرسکوں۔بے بے جی کو حج کرانا زندگی کا سب سے بڑا مقصد ہے۔
 

ٹرومین

محفلین
محمد تابش صدیقی بھیا جی کے بڑے بھائی حج فرما کر وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ان کو اور ان کی تمام فیملی کو حج کی سعادت بہت مبارک ہو۔
اللہ ہمیشہ اپنے فضل و کرم اور انعامات کے سائے میں رکھے۔آمین
محمد تابش صدیقی ان کے اہل خانہ اور ان کے بڑے بھائی کو حج کی بہت بہت مبارک باد:)
 

ٹرومین

محفلین
آمین
ان شاء اللہ ۔
یہ دلی تمنا ہے کہ والدہ حضور کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کرسکوں۔بے بے جی کو حج کرانا زندگی کا سب سے بڑا مقصد ہے۔
اللہ آپ کو آپ کے نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے۔ آمین
تابش صدیقی بھائی، اپنے بھائی کو ہماری طرف سے مبارک باد کہیے۔ اور آپ کو بھی مبارک باد۔اور دعا ہے اللہ آپ کی اور ہماری دلی تمنا پوری کریں ۔ آمین

اللہ آپ کی یہ دلی تمنااور مقصد پوراکریں۔آمین
آمین یارب العالمین
 

ہادیہ

محفلین
ماشاء اللہ زندگی کا خوبصورت ترین سفر۔۔۔ اللہ پاک اپنے بارگاہ الٰہی میں قبول فرمائے اور ہم سب کو بھی یہ سعادت نصیب فرمائے۔آمین
بہت مبارک ہو سرجی آپ سب کو۔۔:)
 
محمد تابش صدیقی بھیا جی کے بڑے بھائی حج فرما کر وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ان کو اور ان کی تمام فیملی کو حج کی سعادت بہت مبارک ہو۔
اللہ ہمیشہ اپنے فضل و کرم اور انعامات کے سائے میں رکھے۔آمین
مابدولت کی جانب سے مبارکباد اور شرف قبولیت کی دعاکانذرانہ برادرم تابش۔:):)
 
Top