محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

" ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ"
(یہ اپنے بارے میں کہا ہے کیونکہ "من آنم کہ من دانم")
یا تو آپکا سرزمینِ حجاز سے تعلق ہے یا والہانہ عقیدت:battingeyelashes:
آپ کو یہ بیان "تکا لگائیں" والے دھاگے میں دینا چاہیے تھا۔۔۔۔ کہ اس مرتبہ آپ کا تکا تیر ہو گیا۔۔۔۔ ہمیں نہ سرزمین "حجاز" سے کوئی واسطہ ہے نہ عقیدت۔۔۔۔ ہم تو بس "نغمہ حجاز" کے شیدا ہیں۔۔۔۔۔
 

برگ حنا

محفلین
آپ کو یہ بیان "تکا لگائیں" والے دھاگے میں دینا چاہیے تھا۔۔۔ ۔ کہ اس مرتبہ آپ کا تکا تیر ہو گیا۔۔۔ ۔ ہمیں نہ سرزمین "حجاز" سے کوئی واسطہ ہے نہ عقیدت۔۔۔ ۔ ہم تو بس "نغمہ حجاز" کے شیدا ہیں۔۔۔ ۔۔

اندازہ ہی لگایا جا سکتا ہے بھائی ،باقی اصل بات آپ سے بہتر کوئی اندازہ لگانے والا کیسے جان سکتا ہے
آپ کا بہت شکریہ وضاحت کے لیے جناب:)
آپ نے یہاں پوچھا تھا تو اس لیے یہاں اپنا اندازہ پیش کیا
 
Top