محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

محمد بلال اعظم

لائبریرین
سمپل کہ سیمپل۔۔۔ ۔:laugh:
بلال کی شاعری احمد فراز کی زمین میں۔۔۔

ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں بلال
پختہ تیرا مکان ہے کچھ نہ خیال کر۔۔۔ ۔۔:laugh:

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو بلال
دوست ہوتا نہیں کراس لگانے والا۔۔۔ ۔۔۔ :stop:
یا اللہ خیر!
:atwitsend:
 
محمد بلال اعظم ۔ اچھا خاصا پیارا سا نام ہے۔
ہم اُن پر چھوڑتے ہیں کہ وہ شعروں میں اپنا نام یا تخلص لاتے ہیں یا نہیں لاتے۔ وہ بلال لکھیں، اعظم لکھیں یا محمد بلال اعظم لکھیں، جہاں جیسے وہ چاہیں اور سہولت محسوس کریں۔
بہت سے شعراء تخلص کی پروا ہی نہیں کرتے، علامہ محمد اقبال اشعار میں اپنا اقبال لائے ہیں۔
 
بہت خوشی ہوئی کہ آپ اس دھاگے میں تشریف لائے۔
یہ تخلص والا معاملہ اس وقت پیش آیا تھا جب میں نے اپنی زندگی کی تیسری غزل لکھی تھی۔ اس کے بعد کئی غزلوں میں بلال بھی استعمال کیا اور ایک غزل میں اعظم بھی لیکن بلال مجھے ذاتی طور پہ پسند آیا۔
لہٰذا اب تو تخلص کی پروا ہی نہیں کرتا بلکہ گزشتہ کچھ عرصے میں جو دو تین غزلیں لکھیں، وہ تخلص کے بغیر ہی ہیں۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین

شاکرالقادری

لائبریرین
میرے خیال میں تو بلال بھائی کو تخلص سے زیادہ خطاب کی ضرورت ہیں لہذا یہلے یہ مرحلہ طے کر لیں
اور کوئی اچھا سا خطاب تجویز کریں
مثلا
احسن الشعرأ ، حاکم الشعرأ، ابوالاشعار ۔۔۔۔ وغیرہ
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
میرے خیال میں تو بلال بھائی کو تخلص سے زیادہ خطاب کی ضرورت ہیں لہذا یہلے یہ مرحلہ طے کر لیں
اور کوئی اچھا سا خطاب تجویز کریں
مثلا
احسن الشعرأ ، حاکم الشعرأ، ابوالاشعار ۔۔۔ ۔ وغیرہ
استغفراللہ
 
طالوت

محفلین
بہت خوشی ہوئی کہ آپ اس دھاگے میں تشریف لائے۔
یہ تخلص والا معاملہ اس وقت پیش آیا تھا جب میں نے اپنی زندگی کی تیسری غزل لکھی تھی۔ اس کے بعد کئی غزلوں میں بلال بھی استعمال کیا اور ایک غزل میں اعظم بھی لیکن بلال مجھے ذاتی طور پہ پسند آیا۔
لہٰذا اب تو تخلص کی پروا ہی نہیں کرتا بلکہ گزشتہ کچھ عرصے میں جو دو تین غزلیں لکھیں، وہ تخلص کے بغیر ہی ہیں۔
بلال تخلص بہت خوبصورت ہے۔

مزاح کے لئے ببلو آزما کر دیکھیں :)
 
مقدس نور بٹیا، ہم نے پایا ہے کہ آپ نے دو دفعہ ای میل کے ذریعہ اس لڑی کے پیغامات کے جوابات دینے کی کوشش کی ہے، اس توقع میں کہ متعلقہ رکن کو ای میل چلی جائے گی، جبکہ ایسا نہیں ہے۔ آپ یا تو اراکین سے براہ راست ان کی ای میل آئی ڈی پر رابطہ فرما لیں، یا محفل میں انھیں ذاتی پیغام بھیج دیں، یا پھر کسی متعلقہ لڑی میں جواب لکھیں۔ ای میل کے جوابات اردو ویب کے ایڈمن اکاؤنٹ میں آتے ہیں۔ :) :) :)
 
محمد بلال اعظم ۔ اچھا خاصا پیارا سا نام ہے۔
ہم اُن پر چھوڑتے ہیں کہ وہ شعروں میں اپنا نام یا تخلص لاتے ہیں یا نہیں لاتے۔ وہ بلال لکھیں، اعظم لکھیں یا محمد بلال اعظم لکھیں، جہاں جیسے وہ چاہیں اور سہولت محسوس کریں۔
بہت سے شعراء تخلص کی پروا ہی نہیں کرتے، علامہ محمد اقبال اشعار میں اپنا اقبال لائے ہیں۔
محترم، علامہ اقبال نے تخلص اقبال گنتی کے چند بار ہی فرمایا ہے کہ تخلص کے زمرہ میں نہیں آتا۔
1931 میں اقبال جب مولانا شوکت علی کے ہمراہ گول میز کانفرنس کے لئیے تشریف لے گئے تو United Press of London نے اقبال کا تعرف ان لفظوں میں کیا
"Sir Muhammad Iqbal, the world's greatest Urdu and Persian poet"
Berkeley+Daily+Gazette+-+Oct+1%252C+1931+-+Six+Foot+Moslems.jpg

امید ہے کہ اب تک بھائی بلال اعظم بلال نے کچھ نہ کچھ تخلص کر ہی لیا ہو گا۔
:D
 
تخلص بھی تو ایک رشتہ ہی ہوتا ہے نا! :star: قاری اور شاعر کے بیچ!
 
Top