محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

محمد بلال اعظم

لائبریرین
محمداحمد بھائی میں تو محمد بلال اعظم بھائی کا تخلص "سوالیؔ" تجویز کروں گا۔۔۔ :)
یہ سوال بہت کرتے ہیں نا اسی لیے۔۔۔ :)

اور آپ مذاق بہت کرتے ہیں
Smiley-face.gif
 
Top