مبارکباد محمد امین بھائی بھی ہوئے نو ہزاری

یاز

محفلین
مبارک سلامت، ہدیہ تہنیت وغیرہ کہ جناب محمد امین صاحب کے مراسلہ جات نئے ہزاریے میں داخل ہو گئے ہیں۔ سو اس لڑی کے توسط سے امین بھائی کو نو ہزاری سنگ میل پہ ہماری طرف سے مبارک باد قبول ہو۔
اللہ کرے زورِ کی بورڈ اور زیادہ
وغیرہ
 
آخری تدوین:

محمد امین

لائبریرین
بہت مبارک ہو محمد امین بھائی
اگرچہ آپ نے کافی وقت سے کسی کتب میلے کی کوئی روداد نہیں لکھی!
:)

شکریہ آپی۔۔۔
حالانکہ اس کے بعد کافی کتب میلوں میں گیا ہوں اور ڈھیروں کتب خرید چکا ہوں۔۔ بس لکھنے کا موڈ نہیں ہوتا۔۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ابھی دیکھا کہ محمد امین بھائی کے 9000 پیغامات مکمل ہو گئے ہیں۔ امین بھائی کی رفتار کو دیکھتے ہوئے اندازہ ہوتا ہے کہ دس ہزار پیغامات کا سنگِ میل ابھی بہت دور ہے۔ سو یہاں مبارکباد دینے چلا آیا۔

آپ لوگ بھی آ جائیے کہ امین بھائی کم کم ہی محفل میں جھانکتے ہیں۔
 

زیک

مسافر
آجکل ہر کسی کو بار بار مبارک دی جا رہی ہے۔ کیا مبارکباد کے زمرے میں تلاش کا فیچر خراب ہے؟
 
آخری تدوین:
Top