نو ہزار، مراسلہ جات، مبارک، محمد امین

  1. یاز

    مبارکباد محمد امین بھائی بھی ہوئے نو ہزاری

    مبارک سلامت، ہدیہ تہنیت وغیرہ کہ جناب محمد امین صاحب کے مراسلہ جات نئے ہزاریے میں داخل ہو گئے ہیں۔ سو اس لڑی کے توسط سے امین بھائی کو نو ہزاری سنگ میل پہ ہماری طرف سے مبارک باد قبول ہو۔ اللہ کرے زورِ کی بورڈ اور زیادہ وغیرہ
Top