مبارکباد محمد احمد بھائی کے گھر کھلا ایک اور پھول

الشفاء

لائبریرین
ماشاءاللہ۔ مبارک ہو محمد احمد بھائی۔۔۔:)
اللہ عزوجل بیٹے کو دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین۔۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
انتہائی مسرت کے ساتھ یہ خوش خبری سنائی جاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں ہمارے ہردلعزیز بھائی محمداحمد کو بیٹے کی صورت میں اپنی نعمت سے نوازا ہے۔
:redheart:
اللہ تعالیٰ شہزادے کو خوشیوں بھری صحت مند زندگی عطا فرمائے۔ اسے نیک اور صالح بنائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
بہت بہت شکریہ تابش بھائی!

آپ نےکمال محبت سے یہ پوسٹ بنائی اور میرے لئے ڈھیر ساری دعاؤں اور نیک خواہشات کا در وا کیا۔

اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے اور دین و دنیاکی تمام تر بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
ماشاءاللہ۔ آپ کو بہت مبارک ہو احمد صاحب۔ :)

ماشاءاللہ ۔
احمد بھائی بہت مبارک ہو

بے حد خوشی کی خبر ہے. مبارک ہو محمداحمد بھائی! اللہ تعالی ولی عہد کے نصیب بہترین کریں! :)

ماشاءاللہ
بہت بہت مبارک ہو احمد بھائی

بہت مبارک ہو احمد بھائی :)

ماشاء اللہ ، بہت بہت مبارک ہو محمد احمد

ماشاء اللہ ، بہت بہت مبارک ہو محمداحمد بھائی۔

آپ کو بہت مبارک ہو احمد صاحب۔

مبارکباد!
ماشاءاللہ اللہ نیک اور صالح بنائے۔

ماشاء اللہ۔ کیا ہی مبارک موقع ہے۔ بہت مبارکباد احمد بھائی۔ ڈھیروں ڈھیر دعائیں شہزادے کے لیے۔

زیادِ رشک سے پھر اشک ریز ہے کوئی

ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو بھائی



محمد احمد صاحب دلی مبارک باد قبول فرمائیں۔ اللہ تعالٰی سے دعا کہ نومولد والدین کے لیے باعث برکت و رحمت ہو۔

ما شاء اللہ! بہت مبارک ہو محمد احمد بھائی۔

بہت مبارک ہو محمد احمد صاحب!

ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو محمد احمد بھائی۔

ماشاءاللہ بہت بہت مبارکباد
بارك الله في الموهوب لك وشكرت الواهب وبلغ أشده ورزقت بره
انتہائی مسرت کے ساتھ یہ خوش خبری سنائی جاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں ہمارے ہردلعزیز بھائی محمداحمد کو بیٹے کی صورت میں اپنی نعمت سے نوازا ہے۔
:redheart:
اللہ تعالیٰ شہزادے کو خوشیوں بھری صحت مند زندگی عطا فرمائے۔ اسے نیک اور صالح بنائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین

ماشاءاللہ۔ آپ کو بہت مبارک ہو احمد صاحب۔ :)

ماشاءاللہ ۔
احمد بھائی بہت مبارک ہو

بے حد خوشی کی خبر ہے. مبارک ہو محمداحمد بھائی! اللہ تعالی ولی عہد کے نصیب بہترین کریں! :)

ماشاءاللہ
بہت بہت مبارک ہو احمد بھائی

بہت مبارک ہو احمد بھائی :)

ماشاء اللہ ، بہت بہت مبارک ہو محمد احمد

ماشاء اللہ ، بہت بہت مبارک ہو محمداحمد بھائی۔

آپ کو بہت مبارک ہو احمد صاحب۔

مبارکباد!
ماشاءاللہ اللہ نیک اور صالح بنائے۔

ماشاء اللہ۔ کیا ہی مبارک موقع ہے۔ بہت مبارکباد احمد بھائی۔ ڈھیروں ڈھیر دعائیں شہزادے کے لیے۔

زیادِ رشک سے پھر اشک ریز ہے کوئی

ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو بھائی



محمد احمد صاحب دلی مبارک باد قبول فرمائیں۔ اللہ تعالٰی سے دعا کہ نومولد والدین کے لیے باعث برکت و رحمت ہو۔

ما شاء اللہ! بہت مبارک ہو محمد احمد بھائی۔

بہت مبارک ہو محمد احمد صاحب!

ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو محمد احمد بھائی۔

ماشاءاللہ بہت بہت مبارکباد
بارك الله في الموهوب لك وشكرت الواهب وبلغ أشده ورزقت بره

بے حد ممنون و متشکر ہوں ۔

تمام احباب کی مبارکباد اور دعائیں پا کر دلی خوشی ہوئی۔

اللہ تعالیٰ آپ سب دوستوں پر بھی اپنی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے۔ آمین۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ماشاءاللہ۔ مبارک ہو جناب۔ اللہ رب العزت نیک کرے اور آپ کے لیے باعثِ فخر بنائے۔ آمین۔
شہزادے کی آمد بہت مبارک ہو جناب محمداحمد صاحب
مابدولت برادرم محمد احمد کو فرزندارجمندکی پیدائش پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔:):)
ماشاءاللہ۔ مبارک ہو محمد احمد بھائی۔۔۔:)
اللہ عزوجل بیٹے کو دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین۔۔۔

بہت بہت بہت شکریہ تمام احباب کا۔:in-love:

بے حد ممنون ہوں دعاؤں کے لئے۔

اللہ تعالیٰ آپ سب پر اپنی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے۔ آمین۔
 

رانا

محفلین
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو محمد احمد بھائی:)
اللہ تعالیٰ ننھے شہزادے کے نیک نصیب کرے اور دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔
 
ماشاءاللہ, ماشاءاللہ۔
ہانیہ کو بھائی کی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ رب العزت برخوردار کو نیک، صالح اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں۔ آمین
اررے ہاں، آپ کو بھی مبارک ہو۔
:)
 

جاسمن

لائبریرین
ماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ۔
بہت بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ ماں، بچے دونوں بلکہ پورے خاندان کو بھاگ لگائے۔ اپنی امان میں رکھے۔ مقدر اچھے کرے۔ آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے. آمین!
 
Top