مبارکباد محمدعلم اللہ اصلاحی پانچ ہزاری

سالگرہ کے ساتھ ساتھ یہ ۵ ہزاری منصب بھی مبارک ہو۔
بھائی علم میری جانب سے ڈھیروں بدھائیاں۔۔
مبروک یا اخی فی اللہ!
میرے پیارے دل کی شہزادے بھائی علم اللہ کو بہت بہت مبارک ہو۔
مبارک ہو بیٹا علم۔ خدا کرے ایسی کئی کامیابیاں ملیں
سادہ دل چھوٹے بھائی محمدعلم اللہ اصلاحی آپ کو منصب پنج ہزاری پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارکباد
مبرووک یا علم اللہ :)
ارے بھئی ہماری طرف سے بھی مبارک باد قبول کی جیے۔
چھوٹے بھائی محمدعلم اللہ اصلاحی خیر سے 5،000 کا سنگ میل عبور کر چکے ہیں۔ میری طرف سے انہیں ڈھیروں مبارکباد :)
بات یہ ہے کہ آج مجھے اپنی حکایت دل کہنے کے لیے الفاظ نہیں مل رہے ہیں ،یاپھریوںہے کہ اس کے بیان کے لیے الفاظ کی دنیا تنگ ہے، بے لوث محبت کی ترجمانی شاید ممکن ہی نہیں ہے، یہ خموشی کی زبان سے ادا ہوتی ہے اور جذبۂ صادق کا ایک لا متناہی رنگا رنگ سلسلہ اس تعلق کو خوش گوار بناتارہتاہے۔ڈرتا ہوں محفلین ،مشفقین اور مربین کی یہ محبت کہیں مجھے پاگل نہ بنا دے ۔
 

تعبیر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو
congratulations-2805.gif



congratulations-1215.gif



CongratSmiley2DLMG2.gif
 
Top