مبارکباد محمدعبدالرؤوف بھائی کو منصب پانچ ہزاری مبارک ہو

سید عمران

محفلین
وہ ہم نے منتخب کر رکھا ہے
کیا خاک منتخب کیا ہے۔۔۔
نوجوان انہیں چاہیے نہیں۔۔۔
بڈھا کوئی مان رہا نہیں۔۔۔
بڑی مشکل سے ان صاحب کو چرس والی سگریٹ پلاکر راضی کیا ہے۔۔۔
جلدی سے شادی بیاہ کا کام نمٹائیے قبل اس کے یہ ہوش میں آجائے!!!
image.jpg
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کیا خاک منتخب کیا ہے۔۔۔
نوجوان انہیں چاہیے نہیں۔۔۔
بڈھا کوئی مان رہا نہیں۔۔۔
بڑی مشکل سے ان صاحب کو چرس والی سگریٹ پلاکر راضی کیا ہے۔۔۔
جلدی سے شادی بیاہ کا کام نمٹائیے قبل اس کے یہ ہوش میں آجائے!!!
image.jpg
عمران بھائی ایک ویڈیو ڈھونڈ کے رکھی ہے وہ میں شئیر کروں گا دیکھیے گا :LOL::LOL:
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یہ رہا ہمارا لنچ سائیڈ پہ۔۔۔ اب یہ ہم ہیں ۔ یہ ہمارا لیپ ٹاپ ہے۔۔ اور ہم آ رہے ہیں آپ لوگوں سے نمٹنے۔ :unsure:
اب اتنی جلدی بھی نہیں بہنا! سکون سے لنچ کر لیں تب تک میں بھی عصر پڑھ لوں پھر دو دو ہاتھ کرتے ہیں
 
%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%83%D9%85-%D9%88%D8%B1%D8%AD%D9%85%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87-%D9%88%D8%A8%D8%B1%D9%83%D8%A7%D8%AA%D9%87.gif
@محمدعبدالرؤوف بھائی کو منصب پانچ ہزاری بہت مبارک ہو ۔اللہ کریم سب دعا ہے کہ آپ ایسے ہی محفل کی رونقوں میں اضافے کا باعث بنے رہیں اور محفل سے اپنا رشتہ ہمیشہ برقرار رکھیں ۔

congratulations.gif

ہماری طرف سے بھی محمد عبدالروف بھائی کو پانچ ہزار مراسلے پورے کرنے پر مبارک باد قبول ہو
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ ہم نے منتخب کر رکھا ہے بس آپ نے سر جھکا کے تسلیم کر لینا ہے
کہیں جھکا ہی نہ لیں سر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں کیا معلوم آپ نے کون سی "ہستی " منتخب کر لی ہے ہمارے لئے۔
ہم ہر گز ہر گز ہر گز نہیں تسلیم کرنے والے ۔

سید عاطف علی بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے ستارے گردش میں آ گئے۔۔:(
 
Top