1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

محفل کے مافوق الفطرت عناصر

راحیل فاروق نے 'ذکر اردو محفل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 9, 2017

  1. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,745
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    میرےکیورڈکوکچھہوگیا
     
    آخری تدوین: ‏فروری 21, 2021
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,745
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    چلیں پھر ان سے درخواست کرتے ہیں کہ دکھائیں ہمیں اپنا طلسم ۔ فہد اشرف سید عمران ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,969
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    جی انکل آپ کہیں گے تو شاید سکھا دیں :battingeyelashes:
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,969
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کیا ہو گیا آپ کے کی بورڈ کو ۔۔۔؟
     
    • غمناک غمناک × 1
  5. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,530
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    اپنے مراسلے کی ریٹنگ چیک کریں :p
     
  6. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,969
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    جاسم محمد آپ کو بھی آتا ہے نا ڈبل ریٹنگ دینا ؟
     
    • متفق متفق × 1
  7. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,969
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    دیکھیں میں نا کہتی تھی انکل انہیں آتا ہے

    [​IMG]
     
  8. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,969
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    چلیں اب سکھا دیں جلدی سے ہمیں بھی
     
  9. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,530
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    یہ خداد صلاحیت ہے سکھائی نہیں جاتی :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  10. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,969
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ٹھیک ہے اب ہم بھی اللّه تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ ہمیں بھی اس صلاحیت سے مالا مال کر دیں ۔
    اب کسی کو شک نہیں ہوگا اب تو بتا دیں ۔
     
  11. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,530
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    دو ریٹنگز ۔ دلچسپ و عجیب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  12. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,969
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,530
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    دیکھا کیسا سکھایا، یہ ہے ہماری استادی دیکھا۔:p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  14. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,969
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ایک بار پھر شکریہ استاد جی ۔ آپ کے توسط سے ہمیں بھی یہ خدا داد صلاحیت مل گئی:heehee::dancing:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,969
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    انکل آپ کی بھی ریٹنگ دیکھیں
     
    • زبردست زبردست × 1
  16. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,530
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    آج ساری رات آپ یہی کر لیں پھر صبح تک آپ پر
    منکشف ہو جائے گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,745
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
  18. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,969
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ارے بھئ نیا نیا سیکھا ہے دوچار لوگوں پر آزما کر دیکھنے تو دیں کہ پکا کام ہو رہا ہے یا نہیں ۔۔ :heehee:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,745
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    میرےکیورڈکوکیاہوگیاسپیساورکچھاااکیزکامااہیکررہی:excruciating:
     
  20. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,530
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ایک بار بند کر کے دوبارہ چالو کریں شاید ٹھیک ہو جائے
     
    آخری تدوین: ‏فروری 21, 2021
    • غمناک غمناک × 1

اس صفحے کی تشہیر