محفل کے دوبزرگوں سے ملاقات - محمد علم اللہ اصلاحی

عندلیب

محفلین
واہ، تصویر لگا بھی دی۔ میں تو ویسے ہی کم بولتاہ وں جس کا اندازہ ہو ہی گیا ہے تم کو، اب مزید تفصیل کیا لکھوں، کیا اس سے شروع کروں کہ تم کوگوں نے ایک گھنٹے انتظار کرایا!!
آپ کو پتہ ہی ہے انکل لیٹ ہونے کی وجہ ؟ (یعنی ہر چیز کی ذمہ داری مجھ پر ہی عائد ہوتی ہے) ؛)
 

عندلیب

محفلین

عندلیب

محفلین
یہ تو اچھی خاصی بے ایمانی ہو گئی۔ نہ صرف یہ کہ ملاقات طے کر لی بلکہ اس کا اتمام بھی سرزد ہو گیا اور ہمیں خبر تک نہ دی۔ کیا عجب کہ ہم جھولا اٹھائے حیدراباد آ جاتے۔ :) :) :)
آپ کو وقت ہی کہاں ہے ہم حیدرآبادیوں کے لیے ؟;);)
 

عبدالحسیب

محفلین
ملاقات واقعی بہت خوبصورت رہی ۔ :) :) یہ تو ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے کہ بیک وقت استادِ محترم،آنٹی، آپا اور بھائی جان سے ملاقات ہوئی۔
کم گوئی تو بس مزاج کا مسئلہ ہے آپا اور کوئی بات نہیں:) :)
عبدالحسیب بھیا کی مسلسل خاموشی پر واپسی میں ہمارے میاں جی کا مخصوص حیدرآبادی تبصرہ کہ بچہ اُتّا کئیکو پریشان ہے ہوجاتی بولو ۔۔ہیہیہی

اب اپنے ہی آپا اور بھائی جان ابھی تک 'بچہ' ہی سمجھ رہے ہیں تو پھر کہاں سے ہوتی۔۔۔۔۔:LOL::LOL::LOL::D
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
لیکن اور بھی لوگوں کا حق ہے وہ ڈھائی سال بعد آئے تھے ،یہ کیا کم تھا کہ آتے ہی انھوں نے سب سے پہلے مجھ سے ملاقات کی اور میں ان کا اتنا وقت کھا گیا ۔
پر اوپر تو آپ نے بتایا کہ میں نے کھانا کھایا تھا۔۔۔۔ :)
ملاقات کا احوال بہت زبردست ہے۔۔۔ اگر کبھی اپنے ملک سے باہر گئے تو سعود بھائی سے ضرور ملاقات کر کے لوٹیں گے۔۔۔ :)
 
Top