حماد علی
محفلین
ہائے کیا خبر تھی، محفل کسی نخریلی محبوبہ کی طرح بریک اپ کا ارادہ کر لے گی !پ کے کم کم آنے کا یہی نتیجہ نکلنا تھا۔![]()
ہائے کیا خبر تھی، محفل کسی نخریلی محبوبہ کی طرح بریک اپ کا ارادہ کر لے گی !پ کے کم کم آنے کا یہی نتیجہ نکلنا تھا۔![]()
آپ نے وفا نبھائی ہوتی تو یہ بھی برخواست نہ ہوتی۔ہائے کیا خبر تھی، محفل کسی نخریلی محبوبہ کی طرح بریک اپ کا ارادہ کر لے گی !![]()
آج ایک اور دوست نے بھی بے وفائی کا الزام دھرا ہے ہم پر اور محفل نے بھی ، لگتا ھے کچھ تو حقیقت ہے اس میں!آپ نے وفا نبھائی ہوتی تو یہ بھی برخواست نہ ہوتی۔![]()
کسی محبوبہ کو گوسٹ کریں اور پھر دیکھیںہائے کیا خبر تھی، محفل کسی نخریلی محبوبہ کی طرح بریک اپ کا ارادہ کر لے گی !![]()
کر بھی چکے دیکھ بھی چکےکسی محبوبہ کو گوسٹ کریں اور پھر دیکھیں
یوں سمجھ لیجیے کہ اختتام تو بہر حال ہر چیز کا ہونا ہی ہے۔مگر محفل کا اختتام کیوں ہو رہا ہے؟؟؟