محفل کے جِن بھوت

شمشاد

لائبریرین
آپ غالباً ان اساتذہ کرام کو ٹیگ کرنا چاہ رہے ہیں :

استاد محترم الف عین،محمد احسن سمیع راحل، محمد خلیل الرحمٰن ،سید عاطف علی

تو ان کو ٹیگ کرنے کےلیے آپ کو ایسے لکھنا ہے :

@ الف عین ، @ محمد خلیل الرحمٰن ، @ سید عاطف علی

میں نے @ اور اردو محفل پر رکن کی پہچان کے درمیان وقفہ دیا ہے، لیکن آپ نے ٹیگ کرتے وقت نہیں دینا۔

اردو محفل میں محمد احسن یا سمیع راحیل کی پہچان سے کوئی رکن نہیں ہے۔
 

محمل ابراہیم

لائبریرین
سر اُردو محفل میں نئے رکن کا رجسٹریشن کرنے پر بار بار "توثیقی email دوبارہ بھیجیں"۔۔۔ایسا لکھا ہوا آ رہا ہے

مدد درکار ہے۔
 
Top