یہ امریکہ والی بات شمشاد بھائی نے بعد میں لکھی ہے۔ لگتا ہے میرا اندازہ ٹھیک ہی ہوا ہے۔شمشاد نے کہا:یہ بچپن میں غیر قانونی طور پر سمگل ہو کر امریکہ چلے گئے تھے۔
شمشاد نے کہا:آجکل کلائی کی ہڈی تڑوا کر صاحبِ فراش ہیں، کہ موٹر سائیکل کی ریس بھی لگانی ہے اور پیٹرول کی بچت بھی کرنی ہے :
![]()
اُف کیا زبردست تصویر لگائی ہے آپ نے ظفری کی ۔ بلکل ایسے ہی
ماوراء نے کہا:نہیں نہیں۔۔۔ یہ ظفری نہیں ہو سکتے۔![]()
(سوری ظفری گمشدہ رکن پڑھ کر ذہن میں آپ ہی آئے۔)![]()
شمشاد نے کہا:![]()
بڑے پاپڑ بیلے، استاد سے تیراکی بھی سیکھی۔
کچھ ہٹ کے بھی سیکھا ہے جناب نے شمشاد نے کہا:![]()
یہ بچپن میں غیر قانونی طور پر سمگل ہو کر امریکہ چلے گئے تھے۔
