پانچویں سالگرہ محفل کی پانچویں سالگرہ ۔ ہفتہ ٹیکنالوجی

فخرنوید

محفلین
یہ جناب جون میں بنا ٹیوٹوریل ہے۔ اس ہفتے میں کیسے شامل ہو گیا۔


اردو ویب کا باوا آدم ہی نرالا ہے۔

جو سال سال غائب وہ لوگ ایوارڈ لسٹ میں شامل ہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
ٹیوٹوریل پہلے سے تیار کر کے رکھا ہوا تھا اور اسے نظرثانی کے بعد پبلک فورم میں منتقل کیا گیا ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
یہ جناب جون میں بنا ٹیوٹوریل ہے۔ اس ہفتے میں کیسے شامل ہو گیا۔


اردو ویب کا باوا آدم ہی نرالا ہے۔

جو سال سال غائب وہ لوگ ایوارڈ لسٹ میں شامل ہیں۔

درست کہاکہ یہاں کا باوا آدم نرالا ہے کیونکہ یہاں کوئی چوری کا مال نہیں بکتا، جو بھی پیش کرتا ہے اپنا اصلی اور اوریجنل کام نہ کہ ادھر ادھر سے پکڑ دھکڑ کر اپنی ویب سائٹ اور بلاگ پر چیزیں سجا لی جائیں اور چونکہ چوری اور سینہ زوری پاکستان کی ایک بڑی vice ہے اس لیے جو اس پر عمل نہیں کرتا اسکا باوا آدم نرالا ہی ہوگا۔
 

خوشی

محفلین
یہ شکایت مجھے بھی ھے چوری کے مال والی کہ میرا سارے کا سارا بلاگ موصوف کے فورم میں موجود ھے ، حد ہوتی ھے ویسے
 

خوشی

محفلین
یہ ہفتہ ٹیکنالوجی کیسے منایا جائے گا


مجھے ان کی سائیٹ ہی جانے کا اتفاق ایسے ہوا کہ اپنے لکھے ایک مضمون کا عنوان گوگل میں لکھا تو گوگل نے وہاں پہنچا دیا ،
 

محمدصابر

محفلین
یہ ہفتہ ٹیکنالوجی کیسے منایا جائے گا


مجھے ان کی سائیٹ ہی جانے کا اتفاق ایسے ہوا کہ اپنے لکھے ایک مضمون کا عنوان گوگل میں لکھا تو گوگل نے وہاں پہنچا دیا ،
ہفتہ ٹیکنالوجی کے دوران اُردو زبان میں ٹیکنالوجی ٹیوٹوریلز ، ورکشاپس اور مباحثوں کا اہتمام کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
 
Top