ہفتہ ٹیکنالوجی

  1. محمدصابر

    پانچویں سالگرہ محفل کی پانچویں سالگرہ ۔ ہفتہ ٹیکنالوجی

    اُردومحفل کی سالگرہ کی تقریبات میں ہفتہ ٹیکنالوجی کا آغاز ہو چکا ہے۔ جس میں مختلف ٹیوٹوریل پیش کیے جائیں گے۔ آپ بھی اپنے ٹیوٹوریل اسی ہفتے میں پیش کر دیں۔ سب سے پہلے جیہ کی طرف سے ٹیوٹوریل اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے
  2. محمدصابر

    ہفتہ ٹیکنالوجی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ہفتہ ٹیکنالوجی (١٥ سے ٢١ جولائی) کی تقریبات کو ٹیکنالوجی ہال میں منعقد کیا جائے گا۔ جن میں کئی سافٹ وئیر اور ٹیوٹوریل شائع کئے جائیں گے۔ جو ممبران سافٹ ویئر یا ٹیوٹوریل شائع کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں وہ یہاں اپنی بکنگ کروا لیں تاکہ تمام انتظام ٹھیک طرح سے چل سکیں۔ شکریہ
Top