پانچویں سالگرہ محفل کی پانچویں سالگرہ پر مبتدی حضرات کا چیلنچ!!!!!!!!!!!!

خواجہ طلحہ

محفلین
یہ منہ اور مسور کی دال :)

چنے صرف اسی وقت ملتے ہیں جب ان کو چبانے کیلیے دانت نہیں رہتے، مبتدیوں کے پاس دانت ہیں لیکن افسوس چنے نہیں ہیں سو چاہے دانت نکالیں یا ان کو تیز کریں، یہاں کوئی نہیں آنے والا، چیلنج ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:)
او ہو۔۔ جی یہاں ایک سو گیارہ مبتدی جمع ہوچکے ہیں۔
 
خوشی

محفلین
میرے خدااااااااااااااااااااااااااااااااایا اتنا وزن نہیں میراااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا:noxxx:
 
رانا

محفلین
ایک مجھے بھی شامل کرلیں۔ میں تو ہوں بھی بالکل اوریجنل اور اصلی والا مبتدی۔ یقین نہ آئے تو میری تاریخ شمولیت دیکھ لیں۔ اب جلدی سے پلان بتادیں تاکہ ان بابوں کی تھوڑا کھچائی کی جاسکے-:)
 
خواجہ طلحہ

محفلین
اور رانا صاحب کی آمد سے ہمارا گروپ کافی مضبوط ہوچکا ہے۔ جی تو گیارہ ہزار ایک سو گیارہ مبتدی جمع ہوچکےہیں۔ اور میرا خیال ہے کہ ہم اب اس قابل ہوچکے ہیں کہ اب ہم ناکوں چنے چبوا سکیں۔;)
جی تو کون ہے ہمارے مقابل تاکہ اس کی ہمت کے مطابق اپنے شاہ سوار کو آگے بڑھایا جاسکے۔
ہم سا ہو تو سامنے آئے:mad:
 
asakpke

محفلین
ایک مجھے بھی شامل کرلیں۔ میں تو ہوں بھی بالکل اوریجنل اور اصلی والا مبتدی۔ یقین نہ آئے تو میری تاریخ شمولیت دیکھ لیں۔ اب جلدی سے پلان بتادیں تاکہ ان بابوں کی تھوڑا کھچائی کی جاسکے-:)

مجھے بھی شامل حال کر لیں۔ تاریخ شمولیت دیکھ کر مت پریشان ہوں، بلکل پرانی قسم کا نیا ہوں :)
 
طالوت

محفلین
بابے یقیننا انتظار میں ہوں گے ۔ میرا شمار چونکہ محفلی اعتبار سے نہ تو بابوں میں ہوتا ہے اور نہ مبتدیوں میں تو میں ریفری کا کردار ادا کر رہا ہوں اور کرتا رہوں گا ۔
وسلام
 
خواجہ طلحہ

محفلین
asakpke اور محمد شعیب خٹک اگر چہ آپ لوگ تھوڑے لیٹ ہوگئے ہیں ۔لیکن پھر بھی ہم وسعت ظرفی کا مظاہر کرتے ہوئے آپ کو اپنے گروپ میں شامل کرتے ہیں۔
تو صاحبو إ ہم مبتدیوں کا گروپ اب ہوگیا ہے گیارہ لاکھ گیارہ ہزار ایک سو گیارہ ممبرز کا۔
جی تو میرے ہم رینک دوستوإ ہم لوگوں نے ذپ کے ذریعے اپنے منصبوبہ کو شیئر کر لیا ہے۔ کچھ دوستوں کی طرف سے جواب مل گیا ہے۔کچھ کی طرف سے ملتا باقی ہے۔ نئے آنے والوں کو بھی جلد ہی منصوبے سے آگاہ کردیا جائے گا۔
 
بڑی شدت سے انتظار رہے گا ۔۔۔۔
 
رانا

محفلین
ویسے اکاون ہیروز میں تعریفیں تو ہو چکی سب بابوں کی اب کچھ اور نہ کیا جائے:)

بات میں وزن بلکہ کافی وزن ہے۔ کیوں طلحہ جی کیا خیال ہے؟

(اورساتھ ہی اس بارے میں کیا خیال ہے کہ خوشی صاحبہ کے لئے کچھ سزا نہ تجویز کی جائے :) سزا کیوں؟ سرکاری راز افشا کرنے کے جرم میں :confused:)
 
خواجہ طلحہ

محفلین
میں نے اپنے سبھی پیارے مبتدی دوستوں کو پیغام بھیج دیا ہے۔ جیسے ہی آپ کی طرف سے آراء ملتی ہیں ،انکی روشنی میں کچھ نئے منصوبوں پر کام شروع کردیں گے۔
 
خواجہ طلحہ

محفلین
سعود بھائی کہاں ہیں؟
کوئی شیڈول فراہم کیجیے۔ تاکہ احباب اسی ترتیب سے محفل سالگرہ جشن میں شمولیت اختیار کرسکیں۔
 
Top