محفل کی شہریت اور شہرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
اررررررررررے میں‌نے اب دیکھا آپ بھی ہری ہوگئی۔ ( یہ گھاس کھانے کا فائدہ تو نہیں ہوا آپ کو :) )
 

زینب

محفلین
اپ کو کافی دیر سے سمجھ ائی میری بات کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کھاسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس ریت کہتے تو بات مانی جا سکتی تھی
 

زین

لائبریرین
با ت تو پہلے سمجھ آگئی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور گھاسسسسسسسسسسسسسسس کو آپ نے اتنے سین دے دیئے کہ اب پڑھا نہیں جارہا
 

فہیم

لائبریرین
ابھی تو میرا جھگڑا کرنے کا موڈ ہورہا ہے:rolleyes:
اس لیے سوچ رہا ہوں کے سو جاؤں تاکہ جھگڑا نہ ہوسکے:cool:
 

زین

لائبریرین
آجکل تو چھوٹے چھوٹے کو بھی نہیں چھوڑ رہی ۔ بالکل "متحدہ "والے کام کررہی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں بھئی، اقوام متحدہ جو ہے ناں وہ :

اگر تو جھگڑا دو چھوٹے ملکوں میں ہے تو جھگڑا غائب
اگر جھگڑا ایک بڑے اور ایک چھوٹے ملک میں ہے تو چھوٹا ملک غائب اور
اگر جھگڑا دو بڑے ملکوں میں ہے تو اقوام متحدہ غائب
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top