محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اور میرے ذہن میں یہ سوال ہے حضرت کہ اسے سترہویں سالگرہ لکھا جائے گا یا سترھویں یا پھر یہ کہ اسے دونوں طرح لکھنا ہی درست ہے۔ آپ سمیت دیگر اہل علم رہنمائی فرمائیں۔
یہ ربط دیکھیںمیں تو خود بڑی دیر سے اسی مخمصے میں گرفتار ہوں۔![]()

پھر بھی ہم "محفلین" کو تو پتہ ہونا چاہیے۔ آخر ہم اتنے بڑے اردو فورم کا حصہ ہیں۔اتنا زیادہ مخمصے میں پڑنے کی ضرورت ہی نہیں۔ سیدھا سیدھا 17ویں یا 70ویں لکھ دیں۔
دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔ ہمارے تو بچے ہم سے اب اڑدو نہیں سیکھتے۔ جب ذرا سے نستالیق ہو جائیں تو بچے تو بچے بیغمات بھی نیند کا بہانہ لگانے لگتے ہیںپھر بھی ہم "محفلین" کو تو پتہ ہونا چاہیے۔ آخر ہم اتنے بڑے اردو فورم کا حصہ ہیں۔
لوگ اردو سیکھنے کے لیے ہم سے رجوع کر سکتے ہیں۔![]()
ایک لڑی میں یہ ظہیر احمد ظہیر صاحب کے الفاظ ہیں:پھر بھی ہم "محفلین" کو تو پتہ ہونا چاہیے۔ آخر ہم اتنے بڑے اردو فورم کا حصہ ہیں۔
لوگ اردو سیکھنے کے لیے ہم سے رجوع کر سکتے ہیں۔![]()