محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

سی ڈی میں مواد کس شکل میں ہو؟


  • Total voters
    46
بہت خوب نبیل تم نے پہل کر ہی دی۔

میں تمہارے ربط پر جا کر ابھی پوسٹنگ شروع کرتا ہوں اور اس سلسلے کو آگے بڑھاتا ہے۔
 
میں ایک پی ڈی ایف فائل تیار کر رہا ہوں ۔ اس کی شروعات کچھ یوں ہو گی ۔

443428375_9a72dc8b03.jpg


443428377_2ea186b67a.jpg
 
پیارے بھائي ۔ میں یہ پی ڈی ایف فائل ایسے کمپیوٹر استعمال کنندہ کو ذہن میں رکھ کر لکھ رہا ہوں جن کے پاس کوئي بھی یونی کوڈ اردو فونٹ موجود نہیں ہو گا ۔ اور اگر اس پی ڈی ایف فائل کو اردر میں لکھا جائے اور ان کے پاس یونی کوڈ اردو فونٹ نہ ہو تو وہ اس پی ڈی ایف فائل کو نہیں پڑھ پائیں گے ۔ ان کو کیڑے مکوڑے نظر آئیں گے ۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
شمیل، پی ڈی ایف کی یہی خصوصیت ہے کہ فونٹ اس میں ہی embed ہو جاتا ہے اور یوزر کے کمپیوٹر پر اس فونٹ کی ضرورت نہیں رہتی۔
 

بدتمیز

محفلین
یہ تو شمیل ہی بتا سکتے ہیں۔ ویسے کیسے چیک کرتے ہیں ؟ یعنی ڈاؤنلوڈ کرنے والا کیسے چیک کرے کہ فونٹ ایمبیڈ ہے کہ نہیںِ؟
 

زیک

مسافر
بدتمیز: ایڈوب ریڈر 8 میں File->Properties->Fonts میں ایمبیڈڈ فونٹس کے ساتھ Embedded لکھا ہوتا ہے۔
 

زیک

مسافر
اردو نسخ ایشیاٹائپ ایمبیڈ نہیں ہو سکتا کیونکہ اس کا لائسنس اس کی اجازت نہیں دیتا۔
 

بدتمیز

محفلین
[s:f1a8018dfe]آپ کی بے مثال ب ک و ا س کے لئے یہ تھریڈ مناسب نہیں تھا۔ ویسے اعلیٰ حضرت آپنے امتحانات کے ساتھ سپلی کا عرصہ بھی شامل کر دیا ہے۔ اس کو کم کر دیں‌ ناک کٹوا دی آپ نے۔[/s:f1a8018dfe]

شمیل یہ آپکو کیا ہوا ہے؟ میں معذرت خواہ ہوں آپکا نک قدیر سے ملتا ہے اور وہ بھی روزانہ کی بنیاد پر چیٹ پر امتحانات کے نعرے لگاتا ہے تو میں سمجھا کہ قدیر ہے۔ آپ نے یہ نک کیوں رکھا؟
 

نصیرحیدر

محفلین
السلام علیکم
بھائی میرے خیال میں سائٹ کا تعارف فلیش میں پیش کیا جائے تو بہتر ہو گا‌اور‌ساتھ‌میں کچھ کمنٹری بھی ہو جائے تو کیا بات ہے ۔
 
شوبی آخری دفعہ امتحانات کی تیاری کے لیے گیا تھا اور پھر واپس نہیں آیا۔ بہت عمدہ کام کیے اور مزید کرنے تھے کہ مصروف ہو گیا۔
 

علمدار

محفلین
نبیل بھائی
تجویز بہت اچھی ھے، لیکن میں اس انتظار میں ہوں کہ آپ اس کا حل کیا نکالتے ہیں۔ تجاویز بہت سی جمع ہو چکی ہیں، امید ہے آپ جلد کچھ فائنل کر لیں گے، میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں-
 
Top