ساتویں سالگرہ محفل کی ساتویں سالگرہ کا لائحہ عمل

سارہ خان

محفلین
محفل کی سالگرہ آپ کو بہت بہت مبارک ہو بٹیا رانی۔ اور وہ کیٹگری تو بنی ہی آپ کے لئے ہے۔ سارہ خان بٹیا رانی، دیکھیں یہاں آپ کی ضرورت ہے۔ :) :) :)
بھیا پوچھتی ہوں حجاب سے کیا کرنے کا ارداہ اس کا ۔۔ پر ہماری ٹائمنگ بالکل میچ نہیں ہوتی ۔۔ ایک ساتھ آنا ہی نہیں ہوتا اب نیٹ پر ۔۔ :?
 

عثمان

محفلین
حجاب کو کہیے گا کہ وہ جو بھی پکائیں گی اس میں آملیٹ ضرور شامل کریں۔ اور ریسپی کریڈیس میں یہ لکھ دیں کہ یہ آملیٹ عثمان نے بنایا ہے۔ :angel:
 

مقدس

لائبریرین
ویسے عثمان بھیا مجھے لگتا ہے کہ آپ کے ساتھ دھاندلی کرنی پڑے گی۔۔ یہ گھی سیدھی انگلیوں سے نہیں نکلنے والا۔۔ ٹیڑھی ہی کرنی پڑیں گئیں :rollingonthefloor:
 

عثمان

محفلین
ویسے عثمان بھیا مجھے لگتا ہے کہ آپ کے ساتھ دھاندلی کرنی پڑے گی۔۔ یہ گھی سیدھی انگلیوں سے نہیں نکلنے والا۔۔ ٹیڑھی ہی کرنی پڑیں گئیں :rollingonthefloor:
ہائیں ریسپی میں گھی بھی ڈلے گا۔ چلو اس کا کریڈٹ بھی مجھے دے دینا۔ گھی اور آملیٹ۔ :p
 
Top