سیما علی
لائبریرین
بہت بہت شکریہماشاء اللہ۔۔
مبارک ہو بہت
بہت بہت شکریہماشاء اللہ۔۔
مبارک ہو بہت
اور مٹھائی؟بہت بہت شکریہ
بالکل ابھی بھیجتے ہیں ۔۔۔اور مٹھائی؟
بھیا آج ہمارے یاسم عباس تھرڈ آئے ہیں اپنی کلاس میںیہ کس سلسلے میں مٹھائی کھائی اور کھلائی جا رہی ہے؟
ماشاء اللہ۔، بہت مبارک ہو۔بھیا آج ہمارے یاسم عباس تھرڈ آئے ہیں اپنی کلاس میں
رس گُلے سارے ہمارے ہوں گے۔ ان کی طرف دیکھنا بھی منع ہے۔پھر تو مٹھائی زیادہ کرنی پڑے گی آپکو۔
کیونکہ مٹھائی کا ڈبہ ہماری طرف پہلے آیا تھا اس لئے۔لیکن مٹھائی والے ڈبے میں رس گُلے تو تھے ہی نہیں۔
السلام علیکمُکیونکہ مٹھائی کا ڈبہ ہماری طرف پہلے آیا تھا اس لئے۔
ہمیں تو پتیسا اچھا لگتا ہےرس گُلے سارے ہمارے ہوں گے۔ ان کی طرف دیکھنا بھی منع ہے۔
ٹھیک ہے نا سیما آپا
ارے واہ بھیا خاص طور پر نرالا کا ! پر کوئی بتا رہا تھا لاہور میں بھی اُنکی دکان بند ہوگئی ہے۔۔۔۔ہمیں تو پتیسا اچھا لگتا ہے
زبردست ہو گیا یہ تو آپا۔السلام علیکمُ
یہ لیجے دوبارہ رس گلے لے آئے ہم اور پتیسہ بھی ہے ۔۔۔
مل بانٹ کر ہی کھانے کا ارادہ ہے نا؟ہمیں تو پتیسا اچھا لگتا ہے
نرالا ہوا پراناارے واہ بھیا خاص طور پر نرالا کا ! پر کوئی بتا رہا تھا لاہور میں بھی اُنکی دکان بند ہوگئی ہے۔۔۔۔
لاہور لاہور ہے کسی نئے نام سے آگیا ہوگا ۔۔۔۔نرالا ہوا پرانا
پتیسا الگا رکھیئے گا اگر مکس مٹھائی لائیںمل بانٹ کر ہی کھانے کا ارادہ ہے نا؟