سیما علی

لائبریرین
3BD5GlA_d.jpg

لیجیے بٹیا آج کافی
 

فہیم

لائبریرین
آپ جلدی سے فوڈ پانڈہ سے کچھ مزے دار سا آرڈر کریں۔۔۔ میں سرو کر دوں گی۔۔۔۔۔ مسئلہ ہی کوئی نہیں!!!
لیں جی ہمیں لگا کہ آپ نے خود کچھ بنا کے کھلانا ہے:)

شمشاد چاچو نے گاجر کا حلوہ بنایا ہے۔۔۔۔ میری آفر ہے وہ حلوہ اور ساتھ میں چائے۔۔۔۔۔ کہیے کیا کہتے ہیں؟
سیما علی آنی آپ کی طرف سے تو "یس" ہے نا؟
یہاں بھی حلوہ تو شمشاد بھائی نے بنا دیا پھر چائے آپ بنا رہی ہیں کیا :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
بالکل ہے بٹیا ہاں ہاں ہاں:):):):)
لیں جی ہمیں لگا کہ آپ نے خود کچھ بنا کے کھلانا ہے:)


یہاں بھی حلوہ تو شمشاد بھائی نے بنا دیا پھر چائے آپ بنا رہی ہیں کیا :)
لیں جی رات میں اس لیے پوچھا تھا کہ صبح کی چائے کے ساتھ پیش کروں گی۔۔۔۔ بس قریباً دو گھنٹے بعد فجر ہے پھر چائے حلوہ!!!
فہیم بھیا آپ کی اتنی خوشگمانی لے ڈوبے گی آپکو۔۔۔۔۔ چلیں آپ بھی کیا یاد کریں گے۔۔۔۔ ساتھ میں اُبلے انڈے پیش کردوں گی، اب تو خوش نا؟؟؟
 

ماہی احمد

لائبریرین
بہنا! ہم تصویر سے بہلنے والے نہیں۔ اصلی کافی پئیں گے آپ کے ہاتھ کی پھینٹی ہوئی!
لیں۔۔۔۔ آپ تصویر ڈھونڈ کر لگانے کو کسی خاطر میں ہی نہیں سمجھتے۔۔۔۔ اتنی محنت لگتی تصویر ڈھونڈنے میں اور سلکٹ کرنے میں کہ کون سی لگائی جائے۔۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
لیں جی رات میں اس لیے پوچھا تھا کہ صبح کی چائے کے ساتھ پیش کروں گی۔۔۔۔ بس قریباً دو گھنٹے بعد فجر ہے پھر چائے حلوہ!!!
فہیم بھیا آپ کی اتنی خوشگمانی لے ڈوبے گی آپکو۔۔۔۔۔ چلیں آپ بھی کیا یاد کریں گے۔۔۔۔ ساتھ میں اُبلے انڈے پیش کردوں گی، اب تو خوش نا؟؟؟
ابھی دوپہر کے کھانے میں کیا ہے بھلا:)
 
Top